Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / سوات میں کھدائی کے دوران2 ہزار سال پرانی پینٹنگز اور سکے دریافت

سوات میں کھدائی کے دوران2 ہزار سال پرانی پینٹنگز اور سکے دریافت

سوات میں کھدائی کے دوران2 ہزار سال پرانی پینٹنگز اور سکے دریافت

)سوات میں پہلی صدی عیسوی کے قدیم آثار دریافت ہوئے ہیں۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈائریکٹر آرکیالوجی عبدالصمدکاکہناہے کہ کھدائی کے دوران دو ہزار سال پرانے آثار ملے ہیں، دریافت شدہ آثار میں پلستر کی گئی بدھا کی3 فریسکو پینٹنگز اور سکے شامل ہیں،دریافت ہونے والی پینٹنگز قدیم گندھاراکے ابتدائی دور کی ہیں۔

 

Check Also

وہ آدمی جس نے اکیلے رہنے کے لیے پورا قصبہ خرید لیا، یہاں اس کا پہلا سال کیسا گزرا؟ آپ بھی جانئے

امریکہ میں ایک آدمی نے اپنے رہنے کے لیے ایک پورے کا پورا قصبہ خرید ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: