Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ایران نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی

ایران نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی

ایران نے امریکہ کو بڑی دھمکی دے دی

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ  اگر امریکہ  نے ایرانی سفارتکاروں کے خلاف اقدامات بند نہ کیے تو ایران امریکہ کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت درج کروائے گا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا کو باقاعدہ طور پر متنبہ کر دیا ہے اگر امریکہ نے اپنے ملک میں موجود بین الاقوامی اداروں اقوام متحدہ، عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ میں ایرانی سفارتکاروں کے خلاف غیر قانونی اقدامات بند نہ کیے تو ایران اس کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں شکایت کرے گا۔امریکی انتباہ سے متعلق تہران میں امریکی مفادات کے نگراں سوئس سفارتخانے کو آگاہ کر دیا  گیا ہے۔

 

Check Also

وہ آدمی جس نے اکیلے رہنے کے لیے پورا قصبہ خرید لیا، یہاں اس کا پہلا سال کیسا گزرا؟ آپ بھی جانئے

امریکہ میں ایک آدمی نے اپنے رہنے کے لیے ایک پورے کا پورا قصبہ خرید ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: