Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / برطانیہ میں پولیس کا گھر پر چھاپہ، آگے کا منظر دیکھ کر اہلکاروں کے ہوش اڑگئے

برطانیہ میں پولیس کا گھر پر چھاپہ، آگے کا منظر دیکھ کر اہلکاروں کے ہوش اڑگئے

برطانیہ میں پولیس کا گھر پر چھاپہ، آگے کا منظر دیکھ کر اہلکاروں کے ہوش اڑگئے

برطانوی شہر برمنگھم میں پولیس نے بھنگ کی پوری فیکٹری پکڑلی۔

بھنگ کی فیکٹری کا پتہ اس وقت چلا جب پولیس نےویسٹ برومویچ میں ایک گھر پر چھاپہ مارا، منشیات کی مخبری پر  پینی ہیل لین میں 40 سے زائد غیر قانونی پودوں کا انکشاف ہوا۔

پولیس نے ایک 20 سالہ شخص کو بی کلاس منشیات کاشت کرنے اور بجلی چوری کرنے کے شبے میں گرفتار کیا ہے۔ افسران کو متعدد کمروں میں ہائیڈروپونک سیٹ اپ کے ساتھ 40 سے زیادہ بھنگ کے پودے ملے۔

 

Check Also

’ پٹھان جانے اور رمضان جانے ‘ والی بات نہیں ہوگی، وفاقی وزیر مذہبی امور نے پورے ملک میں ایک ہی روز عید اور رمضان کا اعلان کردیا

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے اس بار پورے ملک ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: