Home / 2021 / January / 11

Daily Archives: January 11, 2021

دفتری اوقات میں دوسری دفعہ باتھ روم جانے پر 500 روپے جرمانہ،پرائیوٹ کمپنی نے انوکھا قانون متعارف کروادیا

چینی کمپنی نے دفتری اوقات کے دوران ایک سے زائد بار ٹوائلٹ جانے والے ملازمین پر جرمانہ عائد کرنے کا قانون متعارف کروادیا ہے،کمپنی کا کہنا ہے کہ  اگر کوئی ملازم ایک دن میں دوسری بار ٹوائلٹ جائے گا تو اسے 20 یوآن (تقریباً 500 پاکستانی روپے) جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ ...

Read More »

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے 2021ءمیں سیاحوں کو لاہور دیکھنے کا مشورہ دے دیا

 امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے 2021ءمیں سیاحوں کو لاہور کی سیاحت کا مشورہ دے دیا۔ امریکی اخبار نے ہر سال کی طرح ان سیاحتی مقامات کی فہرست شائع کی ہے جو اس سال میں سیاحوں کو دیکھنے چاہئیں۔ رواں سال کی فہرست میں 52مقامات کو حصہ بنایا گیا ہے جن میں لاہور بھی شامل ہے۔ امریکی اخبار نے لاہور کو ...

Read More »

کچھ بھی کیے بغیر صرف اپنا دماغ استعمال کر کے فٹ رہنے کا طریقہ

فٹنس، جوانی اور خوشی کا راز روپے پیسے اور لگژری لائف سٹائل میں نہیں ہے بلکہ ہیلن تھامس نامی ایک ماہر کا کہنا ہے کہ اس کا تعلق انسان کے دماغ سے ہوتا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ہیلن تھامسن کا کہنا ہے کہ اگر آپ درست مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں تو آپ مذکورہ بالا تمام چیزیں حاصل کر ...

Read More »

قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

قطر کی قدیم ترین اردو ادبی تنظیم بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ اردو زبان و ادب کی ترقی و ترویج کے لیے کوشاں قطر کی قدیم ترین اردو تنظیم، بزمِ اردو قطر (قائم شدہ ۹۵۹۱ ء)، کی جانب سے زووم پر آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ، ۶۲/ دسمبر ۰۲۰۲ء؁ (ہفتہ) کو بڑے اہتمام سے ...

Read More »

نارویجن اساتذہ کی جانب سے جلد ویکسئین لگانے کا مطالبہ

نارویجن اساتذہ کی تنظیموں نے وبائی مرض کے نئے احکامات کے پیش نظر نصاب میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ جلد ویکسئین لگوانے کا مطالبہ کیا ہے۔اساتذہ تنظیم کے ایک گروپ نے نارویجن روزنامہ کیمپ کلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نارویجن حکومت کے حالیہ اعلان اور جزوی لاک ڈاؤن کا مطلب ہے کہ اب چوں کو مزید گھروں ...

Read More »

بجلی کی گاڑیوں کے چارجر کے بغیر تعمیر کیے جانے والے گھر غیر قانونی

ایک سرکاری ریگولیشن کے مطابق مستقبل قریب میں ایسے گھر و اور عمارات کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیے جانے کا امکان ہے جن یں بجلی کی گاڑیوں کے چارجر نہیں نصب ہوں گے مقامی حکومت کے وزیر نکولائی برائے ترقیاتی امور نے کہا ہے کہ یہ اقدام لوگوں کی آسانی کے لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ وہ بآسانی ...

Read More »

بلوچستان (مچھ) میں ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کا قتل عام

بلوچستان (مچھ) میں ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کا قتل عام تحریر: راجہ فاروق حیدر،دی ہیگ۔ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے۔اِس کے فرائض میں شامل ہے کہ صحافی معاشرے میں ظلم و جبر اور زیادتی کو عیاں کرنے میں اپنا قلم چلائے۔جس قلم کا اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتاب میں ذکر بھی کیا ہے۔مچھ بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی ...

Read More »

بلوچستان (مچھ) میں ہزارہ برادری کے 11 کان کنوں کا قتل عام

تحریر: راجہ فاروق حیدر،دی ہیگ۔ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے۔اِس کے فرائض میں شامل ہے کہ صحافی معاشرے میں ظلم و جبر اور زیادتی کو عیاں کرنے میں اپنا قلم چلائے۔جس قلم کا اللہ تعالیٰ نے اپنی مقدس کتاب میں ذکر بھی کیا ہے۔مچھ بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی کے 11مع صوم مزدوروں کے خنجرسے ذبح جسم اور اُن مظلوم کان ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.