اسلام آباد کے مشہور سیاحتی مقام شکر پڑیاں پر کنول جھیل کی صفائی کے دوران قدیم مسجد دریافت ہوئی ہے،سی ڈی اے نے مسجد کو اصلی حالت میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سما نیوز کے مطابق کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے )حکام کا کہنا ہے کہ فن تعمیر اور دیگر نشانیاں بتاتی ہیں کہ گزرے وقتوں میں یہاں ...
Read More »Daily Archives: January 10, 2021
پاکستان نے کورونا ویکسین کی 12 لاکھ خوراکیں خریدنے کی تیاری کرلی، اہم پیشرفت
اکستان میں کورونا ویکسین کی خریداری کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ چینی کمپنی سائنو فارم نے پاکستان کو ویکسین کی فراہمی کی درخواست دے دی ۔ چینی کمپنی سائنو فارم کی جانب سے اپنی ویکسین کی پاکستان میں فراہمی کیلئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کو درخواست دے دی ہے۔ سائنو فارم نے درخواست کے ساتھ کلینیکل ...
Read More »ترک ڈرامہ ارطغرل کے اداکار جلال ال کو اسلام آباد بھا گیا
ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں عبدالرحمان کا کردار ادا کرنے والے ترکی کے اداکار جلال ال کو اسلام آباد بھا گیا۔ سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر ترک اداکار نے ایک خوب صورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اسلام آباد میں دامن کوہ کے مقام پر کھڑے ہوئے نظر آرہے ہیں۔جلال ال نے اپنی پوسٹ میں ...
Read More »گھروں میں چوری کرکے پیسے غریبوں میں بانٹنے والا انڈین رابن ہڈ پکڑا گیا
بھارتی ریاست بہار سے پولیس نے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جو امیروں کے گھروں میں چوریاں کرکے پیسے غریبوں میں بانٹ دیتا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد عرفان نامی یہ شخص اپنے گینگ کے ساتھ مل کر ان امیر گھروں میں چوریاں کرتا تھا جو بند ہوتے تھے۔ یہ اپنے گینگ کے ساتھ گھر سے صرف ...
Read More »