Home / 2021 / January / 09

Daily Archives: January 9, 2021

سیلفی لیتا 50 سالہ شخص شاہی قلعے سے نیچے گرگیا، پھر اس کے ساتھ کیا ہوا؟

شاہی قلعہ کی دیوار پر سیلفی لیتے ہوئے 50 سالہ شخص  گر کر زخمی ہوگیا،ریسکیو ٹیم نے زخمی کو طبی امداد کے لئے  ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ ترجمان ریسکیو  فاروق احمد کے مطابق منیر نامی شخص گزشتہ روز سیر کے لئےاپنے دیگر دوستوں کے ہمراہ شاہی قلعے آیا تھا جہاں وہ سیلفی لیتے ہوئے دیوار سے گرکر زخمی ہوگیا،اطلاع ملتے ...

Read More »

وہ ملک جہاں شدید برفباری میں سمندری طوفان آگیا، تباہی مچ گئی

) سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں کئی دہائیوں کے بعد بدترین برفباری ہو رہی ہے سمندری طوفان کے ساتھ برفباری اور تیز ہواؤں نے درخت جڑوں سے اکھاڑ ڈالے، کئی انچ برف پڑنے سے ہزاروں گاڑیاں راستوں میں پھنس گئیں۔ برفانی طوفان کے باعث میڈرڈ شہر کی ٹرین سروس معطل اور ایئرپورٹ بھی بند کر دیا گیا ہے ۔ میڈرڈ ...

Read More »

جدید لاہور کے بانی سر گنگا رام کی لکڑ پوتی امریکی سینیٹر بن گئی

جدید لاہور کے بانی سر گنگا رام کی لکڑ پوتی کیشا رام امریکی سینیٹ کی رکن منتخب ہوگئیں۔ کیشا رام ریاست ورمونٹ سے ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے سینیٹر منتخب ہوئی ہیں۔ ان کی تقریب حلف برداری چھ جنوری کو ہوئی جس میں کیشا رام نے شلوار قمیض پہن کر شرکت کی۔ چونتیس سالہ کیشا رام اس سے قبل بھی ...

Read More »

انڈونیشیاءکے سمندر میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں سوار مسافر کون تھے ؟ جانئے

انڈونیشیا ءکی مقامی ایئر لائن کا طیارہ اڑان بھرنے کے چند منٹوں بعد ہی سمندرمیں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 50 مسافر سوار تھے اور تمام کا تعلق انڈونیشیاءسے ہی تھا ۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں میں سات بچے اور تین نوزائیدہ بچھے بھی شامل تھے جبکہ ان کے علاوہ دو پائلٹس سمیت عملے کے 12 افراد بھی ...

Read More »

ایک بار امریکہ میں بریک ڈاؤن ہوا تو لوگوں نے انتہائی شرمناک کام شروع کردیا تھا، ایسی تفصیلات کہ پاکستانیوں کے سر فخر سے بلند ہوجائیں

پاکستانیوں پر من حیث القوم اکثر تنقید کی جاتی ہے اور انہیں اخلاقی پستی کا شکار ظاہر کرنے کیلئے امریکہ اور یورپ کی مثالیں دی جاتی ہیں لیکن ساری زندگی کے اس طعنے کے غبارے سے پہلی بار اس وقت ہوا نکلی جب کورونا لاک ڈاؤن ہوا اور امریکہ سمیت پوری مغربی دنیا میں کھانے پینے کی اشیا کی قلت ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.