Breaking News
Home / 2021 / January / 08

Daily Archives: January 8, 2021

چینی سائنسدانوں نے برفانی تودے کو ’کمبل‘ پہنا دیے

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کا درجہ حرارت مسلسل بڑھ رہا ہے اور گلیشیئرز پگھلنے کی رفتار تیز تر ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں کئی گلیشیئرز ایسے ہی جو ختم ہونے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک گلیشیئر چین میں ہے جس کا نام ’داگو‘ ہے۔ اس گلیشیئر کو یکسر ختم ہونے سے بچانے کے لیے سائنسدانوں ...

Read More »

جیف بیزوس اب دنیا کے امیر ترین آدمی نہیں رہے، اعزاز ٹیسلا کمپنی کے مالک کے نام ہوگیا

ٹیسلا کمپنی کے مالک ایلن مسک کی دولت میں گزشتہ ایک سال کے دوران انتہائی تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ٹیسلا کے شیئر کی قیمت میں 6فیصد تک اضافہ ہونے کے بعد وہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ایمازون کے بانی جیف بیزوس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے امیر ترین آدمی بن ...

Read More »

اگر آپ نے یہ کام نہیں کیا تو 8 فروری کو آپ کا واٹس ایپ بند ہوجائے گا

واٹس ایپ کی طرف سے پرائیویسی پالیسی میں کچھ کڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن سے متفق ہونا ہر واٹس ایپ صارف پر ’فرض‘ قرار دیا گیا ہے، بصورت دیگر آپ کا اکاﺅنٹ بند کر دیا جائے گا۔ گزشتہ روزہم صبح بیدار ہوئے تو ان تبدیلیوں سے متعلق ایک ’فل سکرین‘ نوٹیفکیشن نے ہمارا استقبال کیا جس میں بتایا گیا ...

Read More »

’یہاں مٹی میں مَیں نے انسانی پنجہ دبا ہوا دیکھا‘ واک کرتی خاتون کی پولیس کو کال، لیکن موقع پر پہنچے تو مٹی میں کیا تھا؟دیکھ کر پولیس والوں کو بھی ہنسی آگئی

برطانیہ میں واک کرتی ایک خاتون کو کیچڑ میں کٹا ہوا انسانی پنجہ نظر آ گیا جس پر اس نے پولیس کو کال کر دی مگر جب پولیس والوں نے آ کر دیکھا تو وہ پنجہ درحقیقت ایسی چیزتھی کہ پولیس آفیسرز کے لیے بھی ہنسی روکنا مشکل ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی شہر ونلیٹن کی رہائشی ...

Read More »

دنیا کے سب سے بے وقوف چور؟ چوری کے دوران خود ہی غلطی سے پولیس کو کال ملا دی

برطانیہ میں گزشتہ دنوں دو چوروں نے واردات کے دوران خود ہی پولیس کو کال ملا دی اور دھر لیے گئے۔ میل آن لائن کے مطابق دنیاکے یہ احمق ترین چور برطانوی شہر سٹاک آن ٹرینٹ میں ایک گھر میں گھسے اور چوری کرنا شروع کر دی۔ اس دوران ایک چور اپنے ہی فون کے اوپر بیٹھ گیا جس سے ...

Read More »

سام سنگ نے ٹی وی کا وہ ریموٹ متعارف کروادیا جس کو کبھی چارج کرنے کی ضرورت پڑے نہ ہی بیٹریاں تبدیل کرنے کی

سولر پاور پر چلنے والی دیگر اشیاءتو آپ نے دیکھ رکھی ہوں گی تاہم اب پہلی بار ٹی وی کا سولر پاور پر چلنے والا ریمورٹ کنٹرول بھی تیار کر لیا گیا ہے، جسے نہ ری چارج کرنے کی ضرورت ہو گی اور نہ ہی اس کی بیٹریاں تبدیل کرنے کی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ ریمورٹ کنٹرول سام ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.