Breaking News
Home / 2021 / January / 04

Daily Archives: January 4, 2021

مساج پارلر میں سانپوں کے ذریعے گاہکوں کا مساج شروع کر دیا گیا، کیا آپ کروانا چاہیں گے؟

مساج پارلرز میں کئی طریقوں سے مساج کیا جاتا ہے لیکن اب مصر کے ایک پارلر میں مساج کی ایسی قسم متعارف کروا دی گئی ہے کہ سن کر ہی آدمی خوف کھانے لگے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ مساج پارلر مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہے جس نے مساج کی دیگر اقسام کے ساتھ ساتھ ایک نئی قسم متعارف ...

Read More »

میاں بیوی نے بچہ گود لے لیا، لیکن اس دوران کیا غلطی کردی؟17 سال بعد حقیقت سامنے آئی تو شرم سے پانی پانی ہوگئے

ایک برطانوی میاں بیوی نے 17سال قبل چین سے ایک بچہ گود لیا اور اس کے اصل ماں باپ کے ساتھ وعدہ کیا کہ وہ اس بچے کو ان کے کلچر کے قریب تر رکھیں گے۔ اس برطانوی ماں باپ نے اس بچے کو چینی کلچر کے قریب رکھا، حتیٰ کہ چھٹیاں بھی چین جا کر گزارتے رہے تاکہ بچہ ...

Read More »

شوہر کی بیماری کے بعد رشتہ داروں نے ساتھ چھوڑا تو بہادر خاتون نے کمر کس لی ، عزم ہمت کی ایسی داستان کہ ہر آنکھ نم ہو جائے

لاہور کی اُمِ نور نامی بہادر خاتون نے  پاکستانی عورتوں کےلئے ہمت اور جراَت کی اعلیٰ مثال قائم کردی ،شوہر کی طویل بیماری کے بعد 6 بچوں کی کفالت کے لئےکسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کی بجائے گھر میں ہی سلائی سینٹر کھولتے ہوئے علاقے کی غریب بچیوں کو بھی مفت کام سکھانا شروع کردیا ،بہادر خاتون کی درد بھری ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.