نرویجن حکومت نے وبائی امراض کی روک تھام کے سلسلے میں کرسمس کی چھٹیوں کے بعد کیمپس اور ہاسٹلوں میں واپس آنے والے طلباء پر پابندی لگا دی ہے۔ حکومت نے طلبائکو اطلاع دی ہے کہ وہ اٹھارہ جنوری سے پہلے پہلے اپنے ہاسٹلز میں واپس نہ آئیں تاکہ وباء پہ قابو پایا جا سکے۔ اس حکم نامہ کا مطلب ...
Read More »Daily Archives: January 3, 2021
ناروے داخل ہونے والے تمام افراد کے لیے ڈیجیٹل اندراج لازمی قرار دے دیا گیا
ہفتہ کے روز سے ناروے کی حدود میں داخل ہونے والے تمام افراد کے لیے ان کے نام کا اندراج کمپیوٹر میں لازمی قرار دے دیا گیا ہے جو کہ اب کاغذی کاروائی کا وقتی متبادل ہے۔ سرکاری اعلان میں بتایا گیا ہے کہ یہ قدم وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لیے جبکہ خاص طور پر کورونا وائرس ...
Read More »وبائی مرض کے کنٹرول کی ویکسئین کے استعمال کی منظوری سوموار سے۔۔۔
امریکن کمپنی فیزر کی موڈرنا ویکسئین سوموار سے یورپ میں منظور کر لی جائے گی۔اس بات کی اطلاع سویڈش ویکسین کوآرڈینیٹر رچرڈ برگ اسٹروم نے دی۔ انہوں نے کہا کہ سویڈن میں ویکسین کی پہلی کھیپ دو ہفتوں کے اندر اندر پہنچ جائے گی۔ یورپین میڈیکل ایجنسی EMA نے پروگرام کے مطابق سوموار سے ویکسین لگانے کی کاروائی پر عمل ...
Read More »ناروے میں وبائی مرض کے کنٹرول کے لیے نیا قانون جاری
اتوار کی شام نارویجن حکومت کی جانب سے وبائی امراض پر قابو پانے کے یے اٹھارہ جنوری تک ہر قسم کی عوامی سرگرمیوں، مشاغل کھیلوں اور پرائیویٹ گھریلو ملاقاتوں پر پابندی لگا دی ہے۔گھریلوں ملاقاتوں میں گھر کے افراد کے علاوہ پانچ افراد سے ذائد افراد کو جانے کی اجازت بھی نہیں ہے۔کسی سالگرہ کی صورت میں گھر سے باہر ...
Read More »وہ لڑکی جس کے چہرے کو 2020ءکا سب سے خوبصورت چہرہ قرار دے دیا گیا
19سالہ اسرائیلی ماڈل یائیل شیلبیا کو 2020ءکا خوبصورت ترین چہرہ قرار دے دیا گیا۔ڈیلی سٹار کے مطابق اسرائیل میں ہر شہری کے لیے فوجی ٹریننگ لینا لازمی ہے اور یائیل شیلبیا بھی اس وقت لازمی فوجی ٹریننگ لے رہی ہیں، جب انہیں دنیا کا خوبصورت ترین چہرہ قرار دیا گیا۔ وہ گزشتہ سال اس فہرست میں دوسرے نمبر پر آئی ...
Read More »پولیس اہلکاروں کی گولیوں سے زندگی کی بازی ہارنے والے اسامہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آ گئی ، جسم پر کہاں کہاں نشانات ہیں ؟ جانئے
اسلام آباد میں اینٹی ٹیررازم سکواڈکے اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان اسامہ ستی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اسامہ ستی کو گولیاں لگنے سے جسم کے 11 مقامات پر زخم آئے، نوجوان کے سر، کمر، پاو¿ں اور بازوں پر زخم پائے گئے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پھیپھڑوں ...
Read More »امریکہ میں چھوٹا طیارہ رہائشی گھر پر گر کر تباہ، گھر میں کون کون موجود تھا ؟ افسوسناک خبر آ گئی
امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں چھوٹا طیارہ ایک رہائشی گھر پر گر کر تباہ ہو گیاہے جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مقامی حکام کا کہناہے کہ جہاز میں تین افراد سوار تھے جن میں ایک پائلٹ اور دومسافر تھے ، حادثے کے دوران تین افراد کی موت ہو گئی ہے ...
Read More »