Breaking News
Home / 2021 / January / 01

Daily Archives: January 1, 2021

وہ انوکھا خاندان جس کی 3 نسلوں سے کسی فرد کے بھی فنگر پرنٹ نہیں ہیں

فنگرپرنٹس کو دنیا بھر میں انسان کی شناخت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے لیکن بنگلہ دیش میں ایک ایسا انوکھا خاندان موجود ہے، تین نسلوں سے جس کے مردوں کے فنگرپرنٹس ہی نہیں ہیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس خاندان کے لوگ ’ایڈرمیٹولیفیا‘ (Adermatolyphia)نامی بیماری کا شکار ہیں جو ایک نایاب بیماری ہے۔ اس بیماری میں ہتھیلیوں ، تلوﺅں ...

Read More »

علی بابا کے بانی جیک ما چینی حکومت پر تنقید کر کے مشکل میں پھنس گئے، ’غائب‘ ہوگئے

 علی بابا کے بانی جیک ما چینی حکومت پر تنقید کرنے کے بعد پراسرار طور پر ’غائب‘ ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق جیک مانے گزشتہ سال اکتوبر میں ایک فنانشل ٹیکنالوجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومتی ریگولیٹرز اور ریاستی بینکوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور برطانوی اخبار کا دعویٰ ہے کہ وہ اکتوبر سے ہی ...

Read More »

کورونا کا شکار نوجوان لڑکی 9 روز بعد ہوش میں آئی تو ساتھ ہی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

برطانیہ میں کوروناوائرس کی شکار ایک لڑکی 9دن بعد ہوش میں آئی تو ایسی خوشخبری مل گئی کہ وہ اس موذی وباءکی تکلیف بھول گئی۔ میل آن لائن کے مطابق یہ 22سالہ ماہ پارہ نقوی نامی لڑکی یونیورسٹی کی طالبہ ہے۔ وہ 7ماہ کی حاملہ تھی جب اسے کورونا وائرس لاحق ہوا۔علامات سنگین ہونے اور سانس لینے میں دشواری آنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.