Breaking News
Home / 2021 / January

Monthly Archives: January 2021

گوادر کرکٹ گراونڈ کے دنیا بھر میں چرچے،ہر کوئی خوبصورتی کا مداح

گوادر کے علاقہ میں بننے والےکرکٹ گراؤنڈ  کے اسوقت دنیا بھر میں چرچے ہیں،کرکٹ کی معروف ویب سائٹ نے اسے دنیا کا خوبصورٹ سٹیڈیم قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب ٹویٹر پر کرک انفو کی جانب سے گوادر کرکٹ گراؤنڈ کی ایک تصویر شئیر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ وینیو اس سے زیادہ ...

Read More »

دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے، بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور وبا سے خبردار کردیا

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے۔ بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ آئندہ وبا کی صورت میں ہماری تیاری نہ ...

Read More »

ہوامیں اڑنے والی گاڑیوں اورڈیلیوری ڈرونز کے لیے دنیا کے پہلے ائیر پورٹ کے لیے شہر کا انتخاب کر لیا گیا

ہوائی گاڑیاں ، ہوائی ٹیکسیاں اور ڈیلیوری ڈرون جلد ہی ہمارے آسمانوں پر آرہے ہیںکیو نکہ برطانیہ میں دنیا کا پہلا پاپ اپ ائیر پورٹ ہوائی کاروں اور ڈیلیوری ڈرون کے لیے برطانیہ کے شہر کا انتخاب کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی فرم اربن ایئر پورٹ اور کورین کار ساز کمپنی ہنڈائی نے آج مغربی مڈلینڈز کوونٹری شہر ...

Read More »

جنوبی کوریا کے تہوار پر عوام کے لیے بڑی خوشخبری

اگلے ماہ جنوبی کوریا میں قمری سال کا تہوار منایا جائے گا۔اس تہوار سے پہلے دارلخلافہ سیول شہر روایتی بازاروں میں دکانداروں کی طرف سے پیش کردہ چیزوں کی قیمتوں میں بڑی چھوٹ کو فروغ دے رہا ہے۔سیول کی 139 مارکیٹوں میں صارفین مچھلی ، گوشت اور نئے سال کے تہوار کی رسومات کے لیے درکار دیگر اشیا پر 50 ...

Read More »

ناروے نے ایئرلائن کے بیل آؤٹ سمیت اخراجات کے بڑے منصوبے کا اعلان کیا

ناروے کی حکومت طلباء کو مالی امداد فراہم کرنے اور ایئر لائن نارویجنین کی جدوجہد کرنے کے لئے بازیابی کے منصوبے سمیت ‘بحران سے نجات’ پیکجوں پر 16 بلین کرونر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ وزیر اعظم ایرنا سولبرگ نے جمعہ کی سہ پہر میں اخراجات کا منصوبہ پیش کیا ، جس میں متعدد توجہ والے شعبے شامل ہیں۔ ...

Read More »

خانہ کعبہ اور چاند کا خوبصورت منظر

گزشتہ رات خانہ کعبہ  پر شاندار منظر اس وقت دیکھنے میں آیا جب مکمل چاند خانہ کعبہ کی چھت کے اوپر آگیا۔ خوبصورت منظر کو لوگوں کی طرف سے خوب سراہا جارہا ہے،متعد د افراد کی جانب سے اس خوبصورت اور دلکش منظر کی تصاویر بھی پوسٹ کی جارہی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق رواں سال کے دوران خانہ کعبہ کے ...

Read More »

اسرائیل میں ایک لاکھ 20ہزار لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی گئی، ان میں سے کتنے لوگ کورونا کا شکار ہوئے؟ دنیا والوں کے لیے بڑی خبر آگئی

      فائزر کمپنی نے اپنی کورونا ویکسین کے بارے میں کلینیکل ٹرائیلز میں بتایا تھا کہ یہ 95فیصد موثر ثابت ہوئی ہے۔ اب دنیا میں پہلی بار بڑے پیمانے پر اس ویکسین کو لوگوں کو لگائے جانے کے بعد کمپنی کے اس دعوے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق اسرائیل میں لوگوں کو بڑے ...

Read More »

جرمنی میں پارکس میں رکھے گئے یہ ڈبے کس لیے ہیں؟ جان کر ہر کوئی عش عش کر اُٹھے

جرمنی کے ایک شہر میں بے گھر افراد کے لیے پارکس اور دیگر عوامی مقامات پر سلیپنگ پوڈز نصب کر دیئے گئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ بے مثال کام جرمن شہر اولم (Ulm)کی انتظامیہ نے کیا ہے۔ ان پوڈز کو ’اولمر نیسٹ‘ (Ulmer Nest)کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ’گھونسلے‘سردی کے موسم میں بے گھر افراد کے آرام کرنے ...

Read More »

نارویجن پولیس محکمہء میں ذہنی دباؤ کے نتیجے میں تششدد کی رپورٹوں می اضافہ

نارویجن پولیس کے سربراہ کے ایک بیان کے طابق پچھلے چار برسوں میں ہونے والے حادثات جو کہ ذہنی اور نفسیاتی دباؤ کی وجہ سے رونماء ہوئے ان میں اب دوگنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سوموار کو ہونے والی پریس کانفرنس میں پولیس ڈائیریکٹر نے اس مسلہء کی جانب توجہ مبذول کرواتے ہوئے بتایا کہ نفسیاتی دباؤکی وجہ سے ...

Read More »

نارویجنوں کے لیے تمام پڑوسی ممالک میں داخلہ پر پابندی

فن لینڈ نے ناروے اور دیگر ممالک کی تمام سردوں سے ملک میں کسی قسم کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔فن لینڈ نے یہ پابندی اپنے ملک کو نئے وائرس سے بچانے کے لیے لگائی ہے۔ان ممالک میں ناروے کے علاوہ یورپ اور شینگن میں شامل تمام ممالک شامل ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ اب ناروے سے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.