Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں لاک ڈاؤن کا کتنا فائدہ ہوا؟ تازہ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں لاک ڈاؤن کا کتنا فائدہ ہوا؟ تازہ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ میں لاک ڈاؤن کا کتنا فائدہ ہوا؟ تازہ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

برطانیہ میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران لاک ڈاؤن کے باعث انفیکشن میں کافی حد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

ایک تحقیق کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والےعلاقوں میں سب سے بڑی بہتری دیکھنے میں آئی۔ دوسری جانب انگلینڈ میں کورونا سے مرنے والوں اور متاثرہ افراد کی تعداد بھی کافی زیادہ ہے۔

سیکرٹری صحت میٹ ہینکوک کا کہنا ہے کہ اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک کو ابھی کافی کچھ کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ احتیاط کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔

 

Check Also

آدھے سے زیادہ ناروے کے اساتذہ کرونا کی وجہ سے نئی نوکری تلاش کرنے پر غور کرچکے ہیں

ایک نئے سروے کے مطابق ، مجموعی طور پر 53 فیصد ناروے کے اساتذہ کرونا ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: