Home / 2020 / November / 27

Daily Archives: November 27, 2020

ساگ گردی کی خوفناکیاں

مجھے فخر ہے کہ ساگ گردی پر جب سب بات کرتے ہوئے ڈرتے تھے پہلی آواز میں نے اٹھائی تھی، بچپن میں جب بھی ساگ پکا امی پوچھتی تھیں ساگ کھانا ہے یا چھتر کھانے ہیں اور تاریخ گواہ ہے ہمیشہ پہلے چھتر اور پھر ساگ کھایا ہے۔ میں نے بہت پہلے بتا دیا تھا ساگ گردی کے خلاف متحد ...

Read More »

اے ایس آئی (ASI) محمد بخش بڑور!

(شیخ خالد زاہد) ملک میں گزشتہ کچھ ماہ سے جنسی زیادتی کے واقعات میں بتدریج اضافہ دیکھا جا رہاہے،جس پرحکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے انتہائی سنجیدگی دیکھانے سے تاحال قاصر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے عادی مجرمان اور انکی پشت پناہی کرنے والوں کی کاروائیوں میں کمی نہیں آرہی ہے۔جیسا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود صاحب اس درندگی ...

Read More »

اوبامہ کی کتاب سے ہندوستان میں ہلچل

سہیل انجم امریکہ کے سابق صدر براک اوبامہ کی چند روز قبل منظر عام پر آئی کتاب ”اے پرومسڈ لینڈ“ نے پوری دنیا میں ایک ہلچل مچا دی ہے۔ انھوں نے اپنے آٹھ سالہ دور صدارت میں مختلف ملکوں کے سربراہوں اور سیاست دانوں کو جیسے دیکھا ویسے ہی بلا کم و کاست بیان کر دیا ہے۔ لیکن ہندوستان میں ...

Read More »

اوسفولڈ صوبہ کے اسکول جمعہ سے بند کر دیے گئے

جمعرات کے روز صوبہ اوسفولڈ میں چودہ بچوں میں وبائی مرض کے جراثیم پائے جانے کی وجہ سے جمعہ کو آشم شہر کے تمام اسکول بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ وبائی مرض کی وجہ سے نویں کلاس کے تمام طلبہ کو قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ آشم سیکنڈری اسکول کی نویں کلاس کے تمام طلبہء کا ...

Read More »

روس دنیا میں وبائی مرض کورونا کی ویکسیئن لگانے والا پہلا ملک

روس میں چالیس ہزار سے ذائد فوجی اور دیگر ملٹری آفیسر کورونا کے وبائی مرض پر قابو پانے کے لیے ویکسئین لیں گے جبکہ ماہ دسمبر کے آخر تک اسیّ ہزار فوجی یہ ویکسیئن لے سکیں گے۔ جبکہ اب تک پچیس ہزار افراد یہ ویکسیئن لگوا چکے ہیں۔یہ خبر ڈیفنس منسٹر سرگی شوگی Sergei Shoigu نے ایک پریس کانفرنس میں ...

Read More »

ناروے میں بچوں کی وزارت اور پاکستانی بچوں کے ہیرو وزیر تعلیم

شازیہ عندلیب ناروے بچے بھی میرے دیس کے ہشیار ہو گئے ہیرو اب ان کے حکومتی سر کار ہو گئے ابھی اخبار جنگ کی ایک خبر کی سرخی نے مجھے چونکا دیا کہ “شفقت محمود بچوں کے وزیر اعظم منتخب” میں سمجھی کہ شائید پاکستان میں بھی ناروے کی طرح قیام پاکستان کے بعد بچوں کی وزارت قیام پا گئی ...

Read More »

سعودی عرب میں پرانی گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کے لیے حکومت نے واضح اعلان کردیا

سعودی محکمہ زکوة و آمدنی نے پرانی گاڑیوں کی خرید وفروخت پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (واٹ) کے حوالے سے یاد دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ سسٹم میں غیر رجسٹرڈ افراد سے گاڑیوں کی خرید پر واٹ نہیں لیا جاتا۔محکمہ نے یہ وضاحت ایک صارف کے اس استفسار کے جواب میں دی جس میں اس نے دریافت کیا تھا کہ ...

Read More »

والدہ کے انتقال کے بعد نواز شریف کا شہباز شریف سے رابطہ ،اہم ہدایت کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے شہباز شریف کو ہدایت کی ہے کہ والدہ کی میت کی تدفین کے تمام انتظامات کی نگرانی وہ خود کریں۔ ہم نیوزکے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے پے رول پر رہائی کے بعد بڑے بھائی میاں نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تو ...

Read More »

پاکستان سٹیل ملز کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کو برطرف کردیا گیا

پاکستان سٹیل ملز کے 4 ہزار544 ملازمین کو برطرف کردیا گیا۔ترجمان سٹیل ملز کے مطابق پے گروپ 2، 3، 4 اور جے اوز کو نوکریوں سے برخاست کیا گیا ہے جبکہ اسسٹنٹ منیجر اور ڈویژنل منیجر کو بھی برطرف کردیا گیا ہے۔جیو نیو کے مطابق ترجمان نے بتایا کہ ڈی سی ای، ڈی جی ایم، منیجرز بھی نوکریوں سے برطرف ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.