Breaking News
Home / 2020 / November / 18

Daily Archives: November 18, 2020

وہ چیز جو روزانہ استعمال کی جائے تو کینسر کا خطرہ کم ہوجاتا ہے، تازہ تحقیق میں سائنسدانوں نے انتہائی قیمتی بات بتادی

 وٹامن ڈی ہماری صحت کے لیے ناگزیر اور کئی طبی فوائد کا حامل ہے۔ اب سائنسدانوں نے اس کے متعلق ایک اور انتہائی مفید بات بتا دی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے 25ہزار لوگوں پر کی گئی تحقیق کے نتائج میں بتایا ہے کہ جو لوگ روزانہ وٹامن ڈی کی ایک خوراک لیتے ہیں ...

Read More »

چوہے نے پرواز منسوخ کروا دی

ایئرپورٹ پر طیارے میں چوہے کی موجودگی کی اطلاع پر نجی ایئرلائن کی پرواز منسوخ کردی گئی۔اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پشاور ایئرپورٹ پر نجی ایئرلائن کے طیارے میں چوہے کی موجودگی کی اطلاع پر پرواز منسوخ کردی گئی، نجی ایئرلائن کی پرواز نمبر 551 کو شام 4 بجے پشاور سے کراچی روانہ ہونا تھا۔طیارے میں چوہا ...

Read More »

ملک میں کتنے فیصد لوگ ماسک پہنیں تو لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ؟ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر نے حیران کن اعلان کردیا

المی ادارہ صحت یورپ  کے ڈائریکٹر ہنس کلگو نےکہا ہے کہ اگر 95 فیصد لوگ محفوظ ماسک پہنتے ہیں تو ملک کے کسی بھی حصے میں کورونا وائرس کے سلسلے میں لاک ڈاؤن لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہنس کلگو  کا پریس بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ اگر ہم سبھی اپنے حصے کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.