Breaking News
Home / 2020 / November / 17

Daily Archives: November 17, 2020

بیچارہ شوہر

Read More »

نتیجہ ۔۔۔۔۔۔۔رنجشیں ۔زیادتیاں اور نفرتیں ۔۔۔۔۔

انتخاب رخسانہ جبین مشکل وقت میں لوگوں کی باتوں اور نفرت انگیز رویوں سے اذیت کشیدنا پھر اس کو رگ رگ میں خون کی مانند دوڑانا کیا مشکل ہے ؟ یقین جانیے اس طرز عمل میں ذرا دشواری محسوس نہیں ہوتی ۔۔۔۔۔۔۔برسوں سے ہم نے اپنے دماغ میں اپنے رویوں کا یہی پیٹرن سیٹ کر رکھا ہے۔۔۔۔۔کہ مجھے ملا کیا ...

Read More »

نقاش پاکستان چوہدری رحمت علی

عارف محمود کسانہ اسلامیانِ برصغیر دورِ غلامی میں زبوں حالی کا شکا رتھے اور انہیں یہ بھی معلوم نہ تھا کہ اْن کی منزل کہاں ہے۔ انگریز حکومت اور ہندو بالادستی نے انہیں قومی اور سماجی سطح پر محکوم بنا رکھا رکھا تھا۔ اِن حالات میں اسلامیہ کالج لاہور کی بزمِ شبلی سے خطاب کرتے ہوئے 1915ء میں سب سے ...

Read More »

سنیارا / جیولر ایک چھپا ڈاکو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  میں آپ کو سمجھاتا ھوں کہ جیولرز کیسے اچھے خاصے پڑھے لکھے سمجھدار لوگوں کو ایک روایتی طریقے سے بیوقوف بنا لیتے ہیں اور ان پڑھ لوگوں کی تو بالکل مت ہی مار دیتے ہیں۔ مثلا ایک تولہ سونا میں 11.664 گرام ھوتے ہیں۔ اسی طرح 1 تولہ سونے میں 12 ماشے ھوتے ہیں۔ اگر آپ 1 تولہ زیور ...

Read More »

اوسلو میں نوجوان طلباء کی فارغ اوقات کی سرگرمیوں پر پابندی

اوسلو میں وبائی مرض کے بڑھتے ہوئے خدشات کی وجہ سے اسکولوں کے طلباء پر فارغ اوقات کے کھیلوں اور مشاغل پر پابندنی لگا دی گئی ہے۔اس بات کا اعلان اوسلو سٹی کونسل کے سربراہ ریمنڈ جانسن نے ایک پریس کانفرنس میں بتائی انہوں نے کہا کہ پچھلے چار ہفتوں میں وبائی مرض سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد ...

Read More »

اوسلو میں ایک ڈاکو نے ماسک پہن کر دوکان لوٹ لی

اوسلو سینٹر میں آج ایک شخص نے ماسک پہن کر اور ہاتھ میں چاقو پکڑ کر نارویسن دوکان کو لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق آج سوموار کے روز سہ پہر پونے تین بجے ایک درمیانے قد کا شخص جسکی رنگت گہری تھی نے ماسک پہن رکھا تھا اور ہاتھ میں چاقو لے کر دوکان میں داخل ہوا اور دوکاندار کو لوٹ ...

Read More »

کورونا کا پھیلاؤ، تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ

 بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، امتحانات کا سلسلہ تعطیلات سے قبل مکمل ہوگا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق بلوچستان حکومت نے تعلیمی ادارے یکم دسمبرسے بندکرنےکافیصلہ کرلیا ، صوبائی وزیرتعلیم یار محمدرند نے کہا کہ سرد علاقوں کے ...

Read More »

بختاور بھٹو زرداری کی منگی طے ، دراصل لڑکا کون ہے ؟ تمام اندازے غلط ثابت ہو گئے ، اصل معلومات سامنے آ گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی  نے سابق وزیراعظم بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے۔ پی پی پی میڈیا سیل کا کہنا ہے کہ منگنی کے حوالے سے سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر کئی متضاد خبریں سامنے آرہی ہیں جس کی وجہ سے یہ بیان جاری ...

Read More »

کیا واقعی اسرائیل کو تسلیم کر نے کے لیے امریکہ پاکستان پر دباؤ ڈال رہا ہے؟ واضح جواب آگیا

دفتر خارجہ نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے پاکستان پر دباؤ کی میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی”جیو نیوز” کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیر اعظم پر امریکی دباؤ کی خبریں من گھڑت ہیں، وزیر اعظم واضح کہہ چکے کہ فلسطین ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.