Breaking News
Home / 2020 / November / 15

Daily Archives: November 15, 2020

خواتین کی میک اپ کی وہ چیز جس کی فروخت کورونا وائرس کی وجہ سے آدھی رہ گئی، کمپنیوں کو بڑا دھچکا

کورونا وائرس نے دنیا بھر کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے جبکہ اس وبا کی وجہ سے لازمی قرار پانے والے فیس ماسکس نے لپ اسٹک کو خواتین کی زندگیوں سے نکال باہر کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق فیس ماسک لازمی قرار پانے کے بعد سے لپ اسٹک کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہو ...

Read More »

وہ پاکستانی پولیس والا جس کا وزیراعظم ماتھا چومنا چاہتے ہیں، پورے ملک کے دل جیت لیے

 کشمور پولیس کے اے ایس آئی محمد بخش بریرو نے جس طرح اپنی بیٹی کے ذریعے سانحہ کشمور کے مرکزی ملزم کو گرفتار کیا، اس پر پاکستان بھر سے محمد بخش اور ان کی جرات مند بیٹی کی تعریف کی جا رہی ہے اور اب وزیراعظم عمران خان بھی اس بہادر باپ بیٹی کی تعریف میں بول پڑے ہیں اور ...

Read More »

اونٹ کی کھال سے سائنسدانوں نے سب سے حیران کن چیز تیار کرلی

 ایم آئی ٹی کے تحقیق کاروں نے اونٹ پر تحقیق کے بعد بجلی کے بغیر چلنے والا ایک ایسا ریفریجریٹر تیار کر لیا ہے کہ سن کر آپ اونٹ کو عطا کیے گئے خدا کے اس سسٹم پر بے ساختہ سبحان اللہ پکار اٹھیں گے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق سائنسدانوں نے اونٹ پر اس پہلو سے تحقیق کی کہ وہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.