Breaking News
Home / 2020 / November / 13

Daily Archives: November 13, 2020

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا

 دنیا کا سب سے بڑا کارگو طیارہ روس میں حادثے کا شکار ہوگیا۔ یہ طیارہ 150 ٹن تک سامان منتقل کرسکتا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کا این اے 124 کارگو طیارہ سامان لے کر آسٹرین دارالحکومت ویانا جا رہا تھا۔ طیارے نے نووسیبرک ایئر پورٹ سے اڑان بھری اور 958 فٹ کی بلندی پر پہنچنے کے بعد ...

Read More »

بل گیٹس نے دنیا کے ہر کونے میں کورونا ویکسین پہنچانے کیلئے ڈالروں کی بارش کردی

 دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک بل گیٹس کی فلاحی تنظیم نے کورونا وائرس ویکسین کی دنیا بھر میں فراہمی یقینی بنانے کیلئے 7 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ دنیا کے ہر کونے میں کورونا وائرس پھیلا ہے اس لیے ویکسین بھی سب ...

Read More »

سعودی عرب میں ایک درخت کاٹنے پر 127 کروڑ روپے جرمانے کا قانون

 سعودی عرب میں اب قدرتی ماحول کو نقصان پہنچانے اور درخت کاٹنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ سزا زیادہ سے زیادہ 10 برس قید اور تین کروڑ سعودی ریال (تقریباً 127کروڑ پاکستانی روپے)جرمانے کی صورت میں بھی لاگو کی جاسکتی ہے۔ حال ہی میں سعودی عرب نے 2030 سعودی عرب وژن کا ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.