Breaking News
Home / 2020 / November / 03

Daily Archives: November 3, 2020

”میں بشریٰ بی بی کے بغیر زندہ نہ رہ پاتا “ وزیراعظم عمرا ن خان کا جرمن جریدے کو انٹر ویو میں پیار بھرا اعتراف

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی میری جیون ساتھی ہیں ،میں ان کے بغیر زندہ نہ رہ پاتا ۔ جرمن جریدے ’دیر اسپیگل‘ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے سیاست میں اپنی بقا اور مشکل صورتحال کا حل تلاش کرنے کا کریڈٹ اپنی اہلیہ خاتون اول بشریٰ بی بی کو دے دیا۔ جب ...

Read More »

اس بار امریکا میں انتخابات منفرد کیوں ؟وجہ سامنے آگئی

آج امریکا میں 59ویں صدارتی انتخابات ہورہے ہیں جس کے لیے پولنگ جاری ہے لیکن اس بار الیکشن گزشتہ انتخابات سے منفرد اور مختلف ہوں گے۔ ادھر صدر ٹرمپ نے بھی کہہ دیا کہ ہارے تو تناﺅ میں اضافہ ہو جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق اس بار الیکشن گزشتہ انتخابات سے قدرے مختلف ہوں گے۔ ...

Read More »

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والوں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری

کورونا وائرس کی دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے سی اے اے کی جانب سے اقدامات کئے گئے ہیں جس کے پیش نظر بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی بول نیوز کے مطابق نئی ٹریول ایڈوائزری میں سی اے اے نے مسافروں کی سہولت کے لیے 7 ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.