Breaking News
Home / 2020 / November / 02

Daily Archives: November 2, 2020

آج کی سوچ

مسز شائستہ آفتاب اسسٹنٹ پروفیسر گورنمنٹ فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج مظفرآباد آج میرا اور میری فیملی کا covid 19 ٹیسٹ تھا میں نے ڈرائیور اور ملازم کو بھی ٹیسٹ کروانے کا کہا وہ تھوڑا ہچکچائے مگر پھر راضی ہو گئے جب سیمپلز لے کر ٹیم چلی گئی تو ملازم نے بڑے معصومانہ انداز میں ایک سوال کیا باجی! اگر ...

Read More »

شادی کرنی ہے؟ مذہب بدل لو!

سہیل انجم اس وقت متعدد موضوعات قابل توجہ ہیں۔ جن میں پیغمبر اسلام کے توہین آمیز خاکوں کے سلسلے میں پیدا تنازع اور بہار اسمبلی انتخابات قابل ذکر ہیں۔ لیکن ایک اور موضوع ہے جو قارئین کی توجہ چاہتا ہے۔ یہ کوئی نیا موضوع نہیں، بلکہ بہت پرانا موضوع ہے اور رنگ بدل بدل کر سامنے آتا رہتا ہے۔ یہ ...

Read More »

’آپ کے قربانی کے حصے میں 349 روپے بچ گئے ہیں‘ الخدمت فاؤنڈیشن نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، حصہ داروں کو پیسے واپس دینے کا اعلان

جماعت اسلامی کی ذیلی فلاحی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی، قربانی کے حصے کے بچے ہوئے پیسے لوگوں کو واپس کرنے کا سلسلہ شروع کردیا۔ صحافی فیض اللہ خان نے الخدمت کی جانب سے موصول ہونے والا خط سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ اس خط میں بتایا گیا ہے کہ لوگوں سے قربانی کے ...

Read More »

میڈیسن بھنگ کو کس بیماری کے لیے استعمال کیاجاتاہے؟معروف فارماسسٹ نے حیران کن فائدہ بتا دیا

برطانیہ میں مقیم مشہور پاکستانی فارماسسٹ امجد علی سید کا کہنا ہے کہ بھنگ کی دو اقسام ہیں ،ایک جنگلی بھنگ اور دوسری میڈیسن بھنگ ہوتی ہے ، جنگلی بھنگ کے سائیڈ ایفکٹس ہوتے ہیں لیکن میڈیسن بھنگ کے سائیڈ ایفکٹس کم ہوتے ہیں۔ماڈرن بھنگ کو کھانسی کے سیرپ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مشہور پاکستانی فارماسسٹ امجد علی ...

Read More »

شادی نہ ہونے پر آدمی نے پورے شہر میں ’ضرورت رشتہ‘ کے بڑے بڑے اشتہار لگوادیے

بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک شخص نے شادی نہ ہونے پر پورے شہر میں بڑے ہورڈنگز پر ’ضرورت رشتہ‘ کے اشتہار لگوادیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ کے شہر کویٹیم میں انیش سباسٹین نامی شہری نے پورے شہر کے بل بورڈز پر اشتہار لگوائے ہیں اور ان پر اپنا موبائل اور واٹس ایپ نمبر بھی دیا ہوا ہے۔ انیش نے ...

Read More »

سود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات

(سودی نظام معیشت کی تباہ کاریاں آشکار کرتی ایک تحریر) راجہ محمد عتیق افسر اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات قرطبہ یونیورسٹی پشاور 03005930098, attiqueafsar@yahoo.com اگر ہم اپنی جیبوں کوٹٹول کر دیکھیں تو ہر کرنسی نوٹ پر ایک عبارت لکھی ہوئی پائیں گے ۔عبارت کے الفاظ (بینک دولت پاکستان ۔۔۔۔۔۔ روپیہ حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا) کے ساتھ گورنر سٹیٹ ...

Read More »

فرانسیسی صدر کے غیر دانشمندانہ بیان سے مسلمانوں کو جذباتی ٹھیس پہنچی ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

    نئی دہلی: گزشتہ چند ہفتوں سے حکومت فرانس کی جانب سے اسلام و مسلم مخالف شدید اقدامات و بیانات پر امیر جماعت اسلامی ہند، جنا ب سید سعادت اللہ حسینی نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔آپ نے کہاکہ”فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون ”شدید اسلاموفوبیا“  کاشکار ہوچکے ہیں۔ اس کی ایک وجہ ان کی اپنے ...

Read More »

مسئلہ کشمیر کے اصل فریق

 کسانہ/نمائندہ خصوصی)مسئلہ کشمیر کے اصل فریق کشمیری عوام ہیں اور یہ مسئلہ ان کی رائے کے مطابق ہی حل ہوگا۔ آزاد جموں کشمیر کی حکومت کے قیام لئے ہمارے بزرگوں نے بہت قربانیاں دیں۔ گلگت بلتستان ریاست جموں کا حصہ ہے اور اسے پاکستان کا صوبہ بنانا بھارتی اقدامات کی توثیق ہو گا۔ امریکہ میں بھارتی لابی بہت متحرک ہے ...

Read More »

معافی کی ٹافی

شازیہ عندلیب حصہء اول معافی وہ قبول ہوتی ہے جو صرف زبانی کلامی نہ ہو بلکہ اسکی عملی تلافی بھی کی جائے۔ معافی کابہترین طریقہ وہ ہے جس میں انسان اپنے عیب اور دوسروں سے کی گئی ذیادتیوں کا خود جائزہ لے اور ذیادتی کی معافی نہیں بلکہ عملی طور پر تلافی بھی کرے۔ زبانی کلامی معافی کی حیثیت کسی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.