Home / 2020 / November

Monthly Archives: November 2020

ناروے میں وبائی مرض کے پھیلاؤ کی وجہ سے نئے سال کی آتش بازی پر پابندی

ناروے کی مقامی کاؤنٹیز نے اس بات پر غور کیا ہے کہ نئے سال کے موقع پر کس طرح حفاظتی اقدامات کے ساتھ آتش بازی کو ممکن بنایا جا سکتا ہے لیکن تمام کاؤنٹیز اور شہری آبادی کے محکمہء ماحولیات اس بات پر متفق ہوئے ہیں کہ آتش بازی کے دوران حفظان صحت کے اقدامات پر عمل کرنا ممکن نہیں ...

Read More »

فلو اور وبائی مرض میں فرق

اس وقت ناروے میں فلو کے ساتھ نزلہ زوکام اور کھانسی کا ہائی سیزن چل رہا ہے، یعنی یہ اسکے عوروج کا موسم ہے۔اس کے ساتھ ساتھ وبائی مرض کووڈ ۹۱ بھی بہت پھیل رہا ہے ایسی سورتحال میں ان دونوں بیماریوں کے فرق کو جاننا اور پہچاننا بہت ضروری ہے اس مقصد کے لیے چند فرق اور علامات دونوں ...

Read More »

وباء کی وجہ سے نارویجن سیکھنے والے طلبہ کی تعلیم پر کم توجہ

ناروے میں ایسے طلباء جو کہ نارویجن زبان میں کمزور ہیں وبائی دور کی وجہ سے انکی زبان سکھانے والی کلاسوں کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔ نارویجن اخبار کے مطابق پرائمری اسکولوں میں پچھلے برس اکتالیس ہزار کے لگ بھگ طلباء کو نارویجن زبان کی خصوصی تعلیم سکھانے کا ہتمام کیا گیا تھا۔ نارویجن زبان پر عبور نہ ...

Read More »

پی ٹی وی نے سینئر اداکارہ سیمی راحیل کو 1400روپے کا چیک بھیج دیا ، اداکارہ چراغ پا

پی ٹی وی نے اداکارہ سیمی راحیل کو انکی خدمات کی بنیاد پر 1400 روپے کا چیک بھیج دیا۔سماجی رابطے کی ویٹ سائٹ انسٹا گرام پر اداکارہ سیمی راحیل نے چیک کی تصویر لگاتے ہوئے اسے شرمناک قرار دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کیا حکومت اداکاروں کو ایسے عزت دے گی؟پی ٹی وی کی جانب سے 1400روپے کا چیک ...

Read More »

پاکستان نے بھنگ کے پودے سے دھاگہ تیار کرلیا، 50سے 60 ملین ڈالرز کی ایکسپورٹ ہو سکے گی: فواد چوہدری

) وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مستقبل کی منصوبہ بندی بتا تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آئندہ چند ماہ میں گیمنگ انڈسٹری میں قدم رکھ دے گا، ویڈیوگیمز اور اینی میشن انڈسٹری میں20فیصد گرتھ ریکارڈ ہوئی ہے، عالمی مارکیٹ میں حصہ لینے کے لیے بچوں کی ٹریننگ اور سرٹیفکیشن کررہے ہیں۔ فواد چوہدری نے اپنے ایک انٹرویو میں ...

Read More »

اسرائیل پر پاک فوج کی کیا پوزیشن ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کا موقف آگیا

پاک فوج کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے حوالے سے پاکستان کی ایک طے شدہ پوزیشن ہے جس کو پاک فوج کی مکمل حمایت حاصل ہے، اس حوالے سے غیر ضروری قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہیے۔ مقامی اخبار روزنامہ جنگ کے مطابق ڈی جی آئی ایس ...

Read More »

‘ﺑﺮﺍﺋﯽ ‘ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟

ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ‘ﺑﺮﺍﺋﯽ ‘ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﺳﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ، ﻣﮕﺮ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﮨﮯ۔ ” ﮐﯿﺎ ﭨﮭﻨﮉ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﮨﮯ؟ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﮨﺎﮞ ﺷﺎﮔﺮﺩ : ﻏﻠﻂ، ‘ ﭨﮭﻨﮉ ‘ ﺟﯿﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ، ﺑﻠﮑﮧ ﯾﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮐﯽ ﻋﺪﻡ ﺩﺳﺘﯿﺎﺑﯽ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ۔ ﺷﺎﮔﺮﺩ ﻧﮯ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ” ﮐﯿﺎ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ؟ ” ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان سے معروف امریکی گلوکارہ کی ملاقات

  معروف امریکی گلوکارہ چیر نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔گلوکارہ نےسرسبز اور صاف پاکستان کے لیے حکومتی اقدامات کی تعریف کی ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے ہاتھی کاون کی پاکستان سے کمبوڈیا منتقلی میں کردار ادا کرنے پر امریکی گلوکارہ ...

Read More »

وزیراعظم کے ریاستِ مدینہ کے خواب کو پورا کرنے کے لئے پاکستان بیت المال کیا خدمات سرانجام دے رہا ہے؟تفصیلات جانئے

وزیراعظم عمران خان کے ریاست مدینہ کےخواب کو عملی شکل دینے کے لئے پاکستان بیت المال یتیم بچوں کےلئےدارالاحساس، چائلڈ لیبر کے خاتمے کے مراکز اور وومن ایمپاورمنٹ سینٹرزسمیت معاشرے کے غریب افراد کو علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔پاکستان بیت المال کی جانب سے یتیم بچوں کے لئے دارالاحساس کا قیام اسلامی فلاحی ریاست کی جانب ایک ...

Read More »

پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو کس چیز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ؟ شہریوں کیلئے سب سے بڑی خبر

پنجاب نے ڈرائیونگ لائسنسوں کو نادرا شناختی کارڈز سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک کو 21 فروری تک تمام ڈرائیونگ لائسنس ڈیٹا بینک سے منسلک کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب 5 سال پرانے ڈرائیونگ لائسنسوں کی تجدید نہ کرانے والوں کے لیے اشتہار دیے جائیں گے جب کہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.