Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / عمرہ کی بندش کھولنے کا فیصلہ لیکن پاکستانی زائرین کب سے درخواستیں دے سکتے ہیں؟ پتہ چل گیا

عمرہ کی بندش کھولنے کا فیصلہ لیکن پاکستانی زائرین کب سے درخواستیں دے سکتے ہیں؟ پتہ چل گیا

عمرہ کی بندش کھولنے کا فیصلہ لیکن پاکستانی زائرین کب سے درخواستیں دے سکتے ہیں؟ پتہ چل گیا

کرونا کی وجہ سے عمرہ کی بندش کو نئے قواعد کے ساتھ کھولنے کے اعلان کے بعد پاکستان کے زائرین بھی یکم نومبر2020سے عمرہ کی درخواستیں جمع کراسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان کے زائرین بھی یکم نومبر2020سے عمرہ کی درخواستیں جمع کراسکیں گے، سعودی حکومت نے ایئرلائنز، ٹورآپریٹرز اور زائرین کے لیے ایس اوپیز جاری کردیے ہیں۔ زائرین کو ایئرلائنز سماجی فاصلوں سے سعودی عرب لانے کی پابند ہوں گی، عمرہ زائرن کا منظور شدہ لبارٹریز سے 72گھنٹے پہلے کرونا ٹیسٹ ہوگا، عمرہ زائرین نیگیٹو رپورٹ روانگی سے قبل ایئرپورٹ کانٹرز پر جمع کرائیں گے۔ عمرہ زائرین میں ضعیف العمرافراد کے داخلے پر پابندی ہوگی۔

 

Check Also

سزیرین آپریشن کے ذریعے پیدا ہونے والے بچے زیادہ بیمار رہتے ہیں، سائنسدانوں نے انکشاف کردیا، حیران کن وجہ بھی بتادی

کسی پیچیدگی کی وجہ سے کئی بچے بڑے آپریشن کے ذریعے پیدا ہوتے ہیں، جن ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: