Home / 2020 / October / 26

Daily Archives: October 26, 2020

ناروے کی بیٹی شہزادی ماؤد کے لیے سال دو ہزار بیس کی بہادر لڑکی کا اعزاز

ماؤد اینجلیکا بہن کو اس سال تارا ایوارڈ برائے سال دو ہزار بیس کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ شہزادی مارتھا لوئیس اور آری بہن کی بیٹی ماؤد ایجلیکا کو میگزین تارہ کی طرف سے اس سال کے آغاز میں سال کی بہادر لڑکی کے طورر پہ منتخب کیا گیا تھا۔ نارویجن روزنامہ وی جی کے مطابق شہزادی کو یہ ...

Read More »

ناروے میں غیر ملکی ملازمین کے لیے مزید سخت قوانین

ناروے میں ملازمت کرنے والے غیر ملکی ملازمین کو ہر تین دن کے بعد کورونا ٹیسٹ لازمی کروانا پڑے گا۔ناویجن خبر رساں ایجنسی این آر کے کے مطابق ناروے غیر ملکیوں کے لیے مزید سخت قوانین بنانے کے لیے تیاری کر رہاہے۔ جبکہ قوارنٹائن ٹائم بھی ختم کر دیا جائے گا۔ملازمین دفاتر میں کام تو کر سکیں گے لیکن اس ...

Read More »

کالنس ہاسپٹل میں طبی معائنے کے لیے آنے والے مریضوں کو مشکلات کا سامنا

گزشتہ ہفتے نو تعمیر شدہ جدید آلات سے مزین صوبہ اوسفولڈ میں واقعہ کالنس ہسپتال میں خواتین میں کینسر کنٹرول کا ہفتہ تھا۔اس مقصد کے لیے ہسپتال کی پارکنگ کے باہر عارضی عمارت میں چیک اپ کا بندوبست کیا گیاتھا۔اس بات کی اطلاع چیک اپ کے لیے آنے والی خواتین کو بذریعہ پوسٹ دے دی گئی تھی۔لیکن اسکا ایڈرس بہت ...

Read More »

فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم، LU بسکٹ کمپنی بھی میدان میں آگئی

LU بسکٹس بنانے والی کمپنی نے وضاحت کی ہے کہ ان کا فرانس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ LU کی پیرنٹ کمپنی کانٹینینٹل بسکٹس لمیٹڈ کی جانب سے ایک وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ایک پاکستانی کمپنی ہے جو پاکستانیوں کے زیر انتظام ہے اور اس میں حصص رکھنے والوں کی اکثریت پاکستانیوں کی ہے۔ LU ...

Read More »

مسلم دنیا کی جانب سے بائیکاٹ رنگ لے آیا، فرانس بڑی مشکل میں پھنس گیا

فرانسیسی صدر میکرون کے اسلام مخالف بیان پر پوری مسلم دنیا سراپا احتجاج ہے اور اب احتجاج رنگ لانے لگا ہے کیونکہ فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کا سن کر میکرون کے ہوش گم ہو گئے ہیں اور فرانس نے عرب ممالک سے اپنی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کر دی ہے ۔ یاد رہے کہ فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون ...

Read More »

ترکی کے صدر نے عوام سے فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی

ترکی کے صدر نے طیب اردوان نے کہا ہے کہ عوام فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرے۔ ان کا کہنا تھاکہ نبی کریمﷺ کی ناموس کا تحفظ اور اسلامو فوبیا ہماری قومی سلامتی کا مسئلہ ہے، ان اقدامات کو فاشزم قرار دیتے ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلامی دنیا میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکات کی مہم زور پکڑتی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.