Home / حالات حاضرہ / خبریں / دبئی میں رہنے والوں کے لیے خوشخبری ،مفت میں بڑی سہولت مل گئی

دبئی میں رہنے والوں کے لیے خوشخبری ،مفت میں بڑی سہولت مل گئی

دبئی میں رہنے والوں کے لیے خوشخبری ،مفت میں بڑی سہولت مل گئی

دبئی والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ بس آن ڈیمانڈ سروس کو ایک ماہ کے لیے مفت کر دیا گیا ہے۔دبئی میں رہنے، والے اب چار ہفتے تک بس آن ڈیمانڈ سروس کو بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ یہ سروس شہر کے 4 علاقوں کے لیے شروع کی گئی ہے۔

نجی نیوز چینل اے آر وائی کے مطابق پبلک ٹرانسپورٹ ادارہ منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر عادل شاکری کا کہناہے کہ اس سروس کے ذریعے مسافر کو گھر، دفتر یا اس کے قریب ترین مقام سے پبلک بس سروس یا میٹرو اسٹیشن تک مفت سفر کی سہولت فراہم کرنا ہے۔اس سروس کے ذریعے مسافر اپیلی کیشن سے اپنی منزل پر باآسانی پہنچ سکتا ہے، ایپلی کیشن سے نشست کی نشادہی، وقت اور مسافت سے بھی آگاہی حاصل کی جاسکتی ہے۔ابتدائی طور پر چار ماہ کے لیے یہ سروس مفت ہے جس کے بعد فروری 2021 تک 20 سے 30 فیصد رعایت دی جائے گی۔

 

Check Also

ٹرمپ نے 45 کروڑ روپے خرچ کیے، اور نتیجے میں اُلٹا جوبائیڈن کے 87 ووٹ بڑھ گئے

صدرٹرمپ کی طرف سے امریکی ریاست وسکانسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: