Home / 2020 / October / 25

Daily Archives: October 25, 2020

دبئی میں رہنے والوں کے لیے خوشخبری ،مفت میں بڑی سہولت مل گئی

دبئی والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ بس آن ڈیمانڈ سروس کو ایک ماہ کے لیے مفت کر دیا گیا ہے۔دبئی میں رہنے، والے اب چار ہفتے تک بس آن ڈیمانڈ سروس کو بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ یہ سروس شہر کے 4 علاقوں کے لیے شروع کی گئی ہے۔ نجی نیوز چینل اے آر وائی کے مطابق پبلک ...

Read More »

شعیب اختر کی زندگی پر فلم بنانے کی تیاریاں ،ہیرو اور ہیروئن کا کردار کون نبھائیں گے ؟نام سامنے آگیا

پاکستانی سٹار کرکٹر شعیب اختر کی زندگی کی کہانی پر ایک فلم بننے جا رہی ہے جس میں مرکزی کردار کیلئے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار و اداکار علی ظفر کو کاسٹ کیا جا چکا ہے۔ نجی نیوز چینل نیو کے مطابق اس فلم کی ہدایتکاری فراز قیصر کریںگے ،فلم کی 60 فیصد عکسبندی پاکستان میں جبکہ 40 فیصد عکس ...

Read More »

چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جم بیڈین اسٹائن نے ایک ویڈیو جاری کی اور اپنے پیغام میں بتایا ہے کہ ہم نے سوفیا ٹیلی سکوپ کی مدد سے چاند پر موجود پانی دریافت کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم ابھی تک ...

Read More »

بیوی نے زندہ شوہر کو مردہ قرار دے کر مکان فروخت کردیا

  بھارت میں خاتون نے  شوہر کی موت کا ڈرامہ رچا کر  فرضی دستاویزات کی بنیاد پر مکان فروخت کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے ضلع دیوبند کی شیخ الہند کالونی کی رہائشی خاتون نے شوہر کی موت کا ڈھونگ رچاکر مکان فروخت کردیا، پولیس نے شوہر کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا،خاتون ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.