Home / 2020 / October / 22

Daily Archives: October 22, 2020

ہیلی کاپٹر میں جگہ کم پڑنے پر قیدی کو گولی مار دی گئی

افغانستان میں تعینات رہنے والے امریکی فوجی نے دعویٰ کیا ہے کہ آسٹریلیا کے فوجیوں نے افغان قیدیوں کو لے جاتے ہوئے ہیلی کاپٹر میں جگہ کم پڑنے پر ایک افغان قیدی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق امریکی میرین ہیلی کاپٹر عملے کے سربراہ نے آسٹریلوی میڈیا سے بات کرتے ...

Read More »

پاکستانی شہری کیلئے 12 کروڑ کی گاڑی خریدنا درد سر بن گیا، رجسٹریشن کیلئے ایکسائز کے دفتر پہنچا تو ایسا انکشاف ہو گیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

شہری کیلئے مہنگی گاڑی خریدنا درد سر بن گیا ہے کیونکہ ایکسائز کا سسٹم 12 کروڑ کی گاڑی رجسٹرڈ کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتا جس کے سسٹم میں صرف 10 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی ہی رجسٹر ہو سکتی ہے، محکمہ کا کہنا ہے کہ سسٹم اپ گریڈیشن کیلئے مراسلہ لکھ دیا گیا ہے جس کے بعد گاڑی رجسٹر ...

Read More »

حکومت نے جمعہ کو سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے عید میلادالنبی ﷺ   کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ نجی ٹی وی چینل جی این این نے محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے حوالے سے بتایا کہ 30 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی ۔ سندھ حکومت کا 12ربیع الاول عید میلاد النبی حضرت محمد ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.