Home / حالات حاضرہ / خبریں / پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی ہٹائے جانے پر چین بھی میدان میں آگیا

پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی ہٹائے جانے پر چین بھی میدان میں آگیا

 

 

پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی ہٹائے جانے پر چین بھی میدان میں آگیا

چین نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر سے پابندی اٹھانے کے پاکستان کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاؤ لی جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’حکومت ہمیشہ اوورسیز چینی انٹرپرائزز کو ہدایت کرتی ہے کہ وہ مقامی و بین الاقوامی قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کریں اور مقامی روایات و مذاہب کا مکمل احترام کریں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں یہ جان کر خوشی ہے کہ متعلقہ فریقین دوستانہ ماحول میں مشاورت کے ذریعے معاملات کو حل کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ دو روز قبل حکومت پاکستان نے ’ٹک ٹاک‘ کو محض 10 دن بعد ہی پاکستان میں مشروط اجازت پر بحال کردیا تھا۔

 

Check Also

ٹرمپ نے 45 کروڑ روپے خرچ کیے، اور نتیجے میں اُلٹا جوبائیڈن کے 87 ووٹ بڑھ گئے

صدرٹرمپ کی طرف سے امریکی ریاست وسکانسن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دی ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: