Home / 2020 / October / 21

Daily Archives: October 21, 2020

وہ آدمی جس کی طلاق ہوئی تو جج نے ساری دولت بیوی کو دے دی، آدمی کنگال ہوگیا، اس حیران کن فیصلے کی وجہ بھی انتہائی دلچسپ

بیوی کو طلاق دینے کی وجہ سے عدالتی فیصلے نے ایک کروڑپتی کو کنگال کر دیا اور عدالت سے اس کے خلاف فیصلہ آنے اور ساری دولت اس کی سابق بیوی کو دینے کی وجہ بھی ایسی دلچسپ سامنے آئی ہے کہ سن کر آپ مبہوت رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق 45سالہ رچرڈ روتھس چائلڈ نامی اس ...

Read More »

لندن میں گیس سلنڈر دھماکہ، 2 افراد ہلاک

برطانوی دارالحکومت لندن میں ایک دکان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکہ  ساؤتھ ہال کے کنگ اسٹریٹ پر ہیئر سیلون اور موبائل فون شاپ میں ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ لندن فائر بریگیڈ نے کہا ہے کہ دھماکہ گیس سلنڈر پھٹنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ امدادی کارکنوں نے کارروائی ...

Read More »

پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی ہٹائے جانے پر چین بھی میدان میں آگیا

    چین نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر سے پابندی اٹھانے کے پاکستان کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاؤ لی جیان نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ’حکومت ہمیشہ اوورسیز چینی انٹرپرائزز کو ہدایت کرتی ہے کہ وہ مقامی و بین الاقوامی قواعد و ضوابط ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.