Home / 2020 / October / 19

Daily Archives: October 19, 2020

سکھر:پنجاب سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

پنجاب سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ نجی ٹی وی جی این این کے مطابق ریلوے ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کاانجن خیبرپور سٹیشن کے قریب پٹری سے اتر کیا جس سے ڈاﺅن ٹریک بلاک ہوگیا،ریلوے ذرائع کاکہنا ہے کہ انجن پٹری سے اترنے کے باعث ٹریک کو ...

Read More »

کرسٹیانو رونالڈو کورونا وائرس کو شکست دینے میں ناکام، مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر آ گئی

 سٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کورونا وائرس کو شکست دینے میں ناکام رہے اور نامور کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ ایک بار پھر مثبت آ گیا ہے جس پر ان کے مداح بھی مایوس ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پرتگال کے مایہ ناز فٹ بالر رونالڈو نے ایک بار پھر اپنا کرونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے، کھلاڑی اس وقت قرنطینہ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.