Breaking News
Home / 2020 / October / 15

Daily Archives: October 15, 2020

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی کی 5 ممکنہ وجوہات سامنے آگئیں

 شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی عائد کیے جانے کی 5 اہم وجوہات سامنے آئی ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مختلف شعبہ جات کی جانب سے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹاک ٹاک‘ پر غیراخلاقی اور نامناسب مواد کی شکایت کے بعد ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی۔ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ پر پاکستان میں ...

Read More »

دہشت گردوں کا حملہ ،پاک فوج کے افسر سمیت 6اہلکار شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں فوجی قافلے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک افسر اور 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں حالات کی تبدیلی تک بامعنی مذاکرات ناممکن ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حالات تبدیل ہونے تک بھارت سے بامعنی مذاکرات ناممکن ہیں۔ کشمیریوں کی شمولیت کے بغیر مذاکرات نامکمل ہوں گے۔ نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.