Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / اوسلو کے مرکز میں نو جوان عورت کا مرد پر قاتلانہ حملہ

اوسلو کے مرکز میں نو جوان عورت کا مرد پر قاتلانہ حملہ

اوسلو کے مرکزی علاقہ برو گھاتہ میں ایک پچیس سالہ عورت نے ایک انتیس سالہ شخص پر چاقو سے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ حملہ آور عورت نے مرد پر اس کے چہرے اور گردن پر کئی وار کیے۔لیکن اس آدمی کے جسم پر بہت ذیادہ زخم نہیں آئے کیونکہ موقع پر موجود لوگوں نے مداخلت کر کے اسے مزید زخمی ہونے سے بچا لیا تھا۔
اس عورت کو قاتلانہ حملہ کے الزام میں اور عوامی مقام پر چاقو لے کر گھومنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔تاہم اس شخص کے زخم تشویشناک نہیں تھے۔
دونوں کا تعلق صوبی ویکن سے ہے۔یہ کیس کی سماعت جنوری سے شروع ہوئی تھی۔
NTB/UFN

Check Also

وہ آدمی جس کی طلاق ہوئی تو جج نے ساری دولت بیوی کو دے دی، آدمی کنگال ہوگیا، اس حیران کن فیصلے کی وجہ بھی انتہائی دلچسپ

بیوی کو طلاق دینے کی وجہ سے عدالتی فیصلے نے ایک کروڑپتی کو کنگال کر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: