Breaking News
Home / 2020 / October / 14

Daily Archives: October 14, 2020

اوسلو کے مرکز میں نو جوان عورت کا مرد پر قاتلانہ حملہ

اوسلو کے مرکزی علاقہ برو گھاتہ میں ایک پچیس سالہ عورت نے ایک انتیس سالہ شخص پر چاقو سے حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔ حملہ آور عورت نے مرد پر اس کے چہرے اور گردن پر کئی وار کیے۔لیکن اس آدمی کے جسم پر بہت ذیادہ زخم نہیں آئے کیونکہ موقع پر موجود لوگوں نے مداخلت کر کے ...

Read More »

ہنگری ائیرلائن کے سربراہ نے نارویجن تنظیموں اور اداروں کے بائیکاٹ کو بچکانہ قرار دے دیا

وزائیرلائن کے بانی اور سی او جوزف ورادی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انکی کمپنی پچھلے پندرہ برسوں سے ناروے کے لیے انٹرنیشنل اور مقامی روٹس پر پروازیں چلا رہے ہیں۔ انہوں نے واضع کیا ہے کہ وہ کسی قسم کا مشترکہ معاہدہ نہیں کریں گے جس کی رو سے یونئن انکے ملازمین کو کاروباری ٹرپس کے لیے ...

Read More »

خاتون نے اوسلو میونسپلٹی پر مستقل ملازمت نہ دینے کا مقدمہ جیت لیا

اوسلو میونسپلٹی میں عارضی ملازمت کرنے والی خاتون نے میونسپلٹی پر کیس دائر کر دیا۔مقدمہ کرنے والی خاتون نے وہ مقدمہ جیت لیا۔خاتون نے سن دو ہزار نو سے لے کر سن دو ہزار تیرہ تک اوسلو میونسپلٹی کے لیے مترجم کے فرائض سر انجام دیئے تھے۔خاتون کو مونسپلٹی کی جانب سے کئی مرتبہ عارضی ملازمتوں کی پیشکش ہوئی جو ...

Read More »

اب کتنے پیسے ہاتھ میں ہوں گے تو ہی دبئی میں داخلے کی اجازت ہو گی ؟ پاکستانی سفارتی عملے کی نااہلی کے باعث سینکڑوں شہری ایئر پورٹ پر پھنس گئے

دبئی میں پاکستانی سفارتی حکام کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں ، دبئی ایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو ڈی پی پورٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی نئی سفری ہدایات پر عمل کیے بغیر پاکستانیوں نے دبئی کی پرواز لی اور دو دن کے اندر 545 پاکستانیوں کو دبئی ایئر ...

Read More »

پشاور بی آر ٹی بسوں میں آگ کیوں لگ رہی تھی؟ چینی کمپنی نے پتہ لگالیا

چینی کمپنی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) بسوں میں آگ لگنے کے واقعات کی رپورٹ خیبر پختونخوا حکومت کو پیش کردی، آگ لگنے کی وجہ غیرمتوقع، غیرمعمولی بیرونی حالات اور کم گنجائش کے کیپیسیٹر قرار دیے گئے ہیں۔  خیبرپختونخوا حکومت کو پیش کی گئی رپورٹ پر چینی کمپنی نے کہا ہے کہ تمام آلات کی تبدیلی اور آزمائشی ...

Read More »

پشاور بی آر ٹی بسوں میں آگ کیوں لگ رہی تھی؟ چینی کمپنی نے پتہ لگالیا

)چینی کمپنی نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) بسوں میں آگ لگنے کے واقعات کی رپورٹ خیبر پختونخوا حکومت کو پیش کردی، آگ لگنے کی وجہ غیرمتوقع، غیرمعمولی بیرونی حالات اور کم گنجائش کے کیپیسیٹر قرار دیے گئے ہیں۔  خیبرپختونخوا حکومت کو پیش کی گئی رپورٹ پر چینی کمپنی نے کہا ہے کہ تمام آلات کی تبدیلی اور آزمائشی ...

Read More »

بھارتی اداکارہ ٹوینکل کھنا انٹرویو کے دوران ملالہ یوسفزئی کی کہانی سن کر روپڑیں

بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنا کا کہنا ہے کہ وہ ملالہ یوسفزئی سے آن لائن انٹرویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے ا±ن کی متاثر کن کہانی سن کر اپنے آنسوو¿ں پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئنکل کھنا نے حال ہی میں اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ٹوئیک انڈیا پر ملالہ یوسف ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.