Breaking News
Home / 2020 / October / 12

Daily Archives: October 12, 2020

غیرملکی مہمان کا روز ویلیٹ ہوٹل کے کمرہ 1408 کے آسیب زدہ ہونے کا دعویٰ لیکن گیسٹ ریلیشنز آفیسر نے کیا بتایا؟ دلچسپ مگر پراسرار خبرآگئی

گزشتہ سال قیام کرنیوالے ایک غیرملکی مہمان نے پی آئی اے انویسٹمنٹ کی ملکیت نیو یارک کے مشہور ہوٹل روز ویلٹ کے ایک کمرے پر روحوں اور بھوتوں کی موجودگی کادعویٰ کردیا تاہم گیسٹ ریلیشنز کی ذمہ دار نے اس دعوے کو مسترد کردیا اور بتایا ہے کہ اس ہوٹل کے آسیب زدہ ہونے کا نہیں سنا البتہ ہالی ووڈ ...

Read More »

گوادرمیں گرد و غبار طوفان، کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

بلوچستان کے شہروں گوادر اور پسنی کے درمیان گردو غبار کے خوفناک طوفان سے ہر طرف اندھیرا چھا گیا، حد نگاہ نہ ہونے کے برابر رہ گئی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گوادر اور پسنی کے درمیان گردو غبار کے طوفان کی وجہ سے بجلی کی ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی اور گوادر شہر کو بجلی کی فراہمی معطل ...

Read More »

موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے اقرار جرم کر لیا

موٹروے کیس میں گرفتار ہونے والے ملزم عابد ملہی نے دوران تفتیش اقرار جرم کر لیا۔اسے 33روز بعد مانگا منڈی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ نجی چینل 92 نیوز کے مطابق موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی نے دوران تفتیش اپنا جرم قبول کر لیاہے۔ پولیس حکام کی جانب سے ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ اور پولی گرافک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.