برٹش ائیر ویز کو اسلام آباد کے بعد لاہور کیلئے فلائٹ آپریشن کی اجازت مل گئی، برٹش ائیر لاہور کے لیے ہفتہ وار چار پروازیں آپریٹ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے نے برطانوی ائیرلائن برٹش ائیر کو لاہور کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کی اجازت دے دی، برٹش ائیرویز لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے لاہور اور ...
Read More »Daily Archives: October 10, 2020
مولانا عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ انڈیا کی پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی سازش ہے: عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مولانا عادل خان کی ٹارگٹ کلنگ انڈیا کی پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کو ہوا دینے کی سازش ہے۔ مولانا ڈاکٹرعادل خان کی شہادت کے افسوسناک واقعے پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جامعہ فاروقیہ کے مولانا عادل کی ٹارگٹ کلنگ قابل مذمت ...
Read More »