Breaking News
Home / 2020 / October / 07

Daily Archives: October 7, 2020

کورونا کے باعث بند سینما ہالوں کو بھارت نے کب سے کھولنے کا اعلان کر دیا؟ جانئے

کورونا کی عالمی وبا کے سبب کئی ماہ سے بند سینما ہال 15 اکتوبر سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ بھارتی وزیر اطلاعات و نشریات پرکاش جاوڈیکر نے اس حوالے سے گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ پرکاش جاوڈیکر نے کہا کہ وزارت صحت کے مشورے کے مطابق گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں جس میں 50 فیصد ناظرین کی استعداد ...

Read More »

کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنیوالے جان میکافی گرفتار

کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین سے گرفتار کیا گیا ہے۔محکمہ انصاف کے مطابق جان میکافی پر 2014 سے 2018 تک ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے کا الزام ہے جب کہ ...

Read More »

خواتین کی پاور لفٹنگ مقابلوں میں شرکت، ایران نے تاریخی فیصلہ سنا دیا

ایران نے پہلی بار خواتین کو پاور لفٹنگ مقابلوں میں شرکت کی اجازت دیدی ہے جس پر 29سالہ عزم فرحانی نے ویٹ ٹریننگ شروع کر دی ہے اور پرجوش خاتون ایتھلیٹ 5سال کی بیٹی کے سامنے گھرداری کے ساتھ مشکل ایکسرسائز کرنے میں مصروف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاور لفٹنگ جیسے مشکل کھیل میں صنف نازک چیمپین بننے اور ملک ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.