Home / حالات حاضرہ / خبریں / کئی ہفتوں کی مسلسل انسپکشن کے بعد بی آرٹی بسوں میں خرابی کاپتہ چلا لیاگیا

کئی ہفتوں کی مسلسل انسپکشن کے بعد بی آرٹی بسوں میں خرابی کاپتہ چلا لیاگیا

کئی ہفتوں کی مسلسل انسپکشن کے بعد بی آرٹی بسوں میں خرابی کاپتہ چلا لیاگیا

کئی ہفتوں کی مسلسل انسپکشن کے بعد بی آرٹی بسوں میں خرابی کاپتہ چلا لیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخواکامران بنگش نے کہاہے کہ بی آرٹی بسوں میں آگ موٹر کپیسٹر میں خرابی کے باعث لگتی تھی،موٹر کپیسٹر جلد چائنہ سے پاکستان لائے جائیں گے، معاون خصوصی کامران بنگش کاکہنا ہے کہ 25 اکتوبر تک تمام بسیں دوبارہ روٹ پر موجود ہوں گی ۔

 

Check Also

متحدہ عرب امارات میں غیرملکی شہری نے چوری کی کوشش ناکام بنادی

متحدہ عرب امارات میں ایک بھارتی شہری نے چوری کی کوشش ناکام بنا دی۔ خلیج ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: