Home / 2020 / September (page 7)

Monthly Archives: September 2020

محنت کش کے شناختی کارڈ پر کتنی چینی فروخت کر دی گئی ؟ ایسا انکشاف کہ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

محنت کش کے شناختی کارڈ پر 36 لاکھ روپے سے زائد کی چینی فروخت کرنے کا انکشاف ہواہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مزدور کو نوٹس جاری کر دیاہے ،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شوگر ملز کے ریکارڈ میں محنت کش اصغر کے نام پر چینی فروخت کی گئی ہے ۔محنت کش اصغر کا کہناہے کہ ...

Read More »

وفاقی حکومت کا 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے بتدریج کھولنے کا اعلان

وفاقی حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے بتدریج کھولنے کا اعلان کر دیاہے ، شفقت محمود نے بتایا کہ این سی او سی نے تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوری دیدی ہے ، تعلیمی اداروں میں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہناتھا کہ نیشنل کمانڈ ...

Read More »

یورپی یونین نے بھی پاکستان کی کامیابی کا اعتراف کر لیا

یورپی یونین نے کورونا وائرس وبا کی روک تھام میں پاکستان کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔سرکاری خبررساں ادارے اے پی پی سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اندرولا کامینارا نے کہا کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی اموات میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ ان کا کہنا تھا ...

Read More »

بدھ اور جمعرات کو سعودی حکومت نے سرکاری چھٹی کا اعلان کردیا

سعودی حکومت نے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، مذکورہ تعطیل نیشنل ڈے کے موقع پر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود نے سعودی عرب کے یوم الوطنی کی تعطیل کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے۔وزارت افرادی قوت نے اتوار کو ایک بیان میں بتایا کہ ...

Read More »

میجر عزیز شہید بھٹی کے والد کے نام ایک تاریخی خط

Read More »

پاکستان کے یوم دفاع کے موقع پر سویڈن سے ڈاکٹر عارف کسانہ کا بیان

1965 کی پاک بھارت جنگ، چونڈہ میں ہونے والی ٹینکوں کی لڑائی، جموں کشمیر کی آزادی کے لئے آپریشن جبرالٹر، معائدہ تاشقند اور دیگر اہم حقائق میری اس حالیہ ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں (5) yuome difa

Read More »

کومت نے راولپنڈی، اسلام آبادمیں 55 سال بعد ایسی سروس کا آغاز کردیا کہ شہریوں کی خوشی دوبالا ہو جائے

یوم دفاع کے موقع پر جڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آبادمیں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر دیا گیا۔ حکومت پنجاب نے راولپنڈی اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفہ دیتے ہوئے جڑواں شہروں کی سڑکوں پر تقریبا 55 سال بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔افتتاحی سواری وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر آصف محمود نے اسپیشل ...

Read More »

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے

(وطن عزیز کے ایک گمنام سپاہی حوالدار( ر)اکبر دین جنجوعہ کی زندگی کے احوال) راجہ محمد عتیق افسر اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات ،قرطبہ یونیورسٹی پشاور 03005930098، attiqueafsar@yahoo.com جنگ ایک وحشت کا نام ہے ، تباہی اور بربادی کا نام ہے ۔جنگ کا نام لیتے ہی پہلا تصور ذہن میں جو آتا ہے وہ بہت ڈراؤنا ہوتا ہے ۔ موت کا رقص ...

Read More »

سیالکوٹ کی خبریں

الکوٹ ( ) موضع اورہ کے سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے بیٹے سید اسد بخاری کے بڑے بھائی سید الصباح بخاری حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نمازجنازہ میں وزیر جیل خانہ جات آزاد کشمیر چوھدری محمد اسحاق، سجادہ نشین سیدانوالی مشرقی صاحبزادہ سید فیض الحسن نقوی، انجینئر سید زین الحسن نقوی، سید ...

Read More »

نارویجن وزیر اعظم کا بچوں سے خطاب

کیا اب ہم گلے مل سکتے ہیں بچوں کا سوال وزیر برائے خااندانی امور سے۔۔ ارنا سولبرگ نے بچوں سے خطاب کیا۔جب ایک بچے نے یہ سوال کیا کہ ناروے سے وائرس کی وباء کب ختم ہو گی وزیر اعظم نے جواب دیا کہ یہ بیماری جلد ختم نہیں ہو گی ہمیں اس وقت تک انتظار کرنا ہو گا جب ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.