Home / 2020 / September (page 6)

Monthly Archives: September 2020

کورونا وائرس کی وجہ سے ڈرائیو تھرو شادی سروس، بیٹھے بیٹھے منٹوں میں میاں بیوی بن جائیں

اقی ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں جوڑوں کی شادیاں منسوخ ہو گئی تھیں تاہم اب برطانیہ میں ایسی جوڑوں کے لیے ٹیکسی سروس ’فری نو‘ (Free Now)کی طرف سے ایسی منفرد سروس شروع کر دی گئی ہے کہ سن کر ہر ملک کے شادی کے خواہش مند جوڑے اس کی خواہش کریں گے۔ ...

Read More »

جرمنی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ ریسنگ ڈرائیور نے فیراری کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، 2021ءمیں کس ٹیم کا حصہ بنیں گے؟

جرمنی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ ریسنگ ڈرائیور سباسٹین ویٹل نے فراری کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور 2021ءمیں وہ ایشٹن مارٹن ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سباسٹین ویٹل کا فیراری کیساتھ معاہدہ ختم ہونے کے قریب ہے اور اس میں تجدید کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ایشٹن مارٹن کی جانب سے جاری بیان میں ...

Read More »

جھانسے میں آکر بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان آگیا

مودی حکومت کے دلفریب جھانسے میں آکر بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان آگیا۔خاندان کا کہنا ہے کہ بھارت میں انہیں جھونپڑیوں میں رہنا پڑا، کسمپرسی کی زندگی چھوڑ کر واپس اپنے وطن آ گئے ہیں۔ 14 افراد پر مشتمل ہندو خاندان بھارت سے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچا۔خاندان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت نے انہیں سبز ...

Read More »

دنیا کا وہ آدمی جس کے پاس انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ پیسے خرچ کرنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ ہے، 4 کروڑ ڈالر کی کیا چیز خریدی؟ جان کر آپ کو بھی حیرت ہوگی

آن لائن شاپنگ آج کل عام ہو چکی ہے لیکن 1999ءمیں جب یہ رجحان بالکل نیا تھا، ایک امریکی اداکار نے آن لائن شاپنگ کا ایسا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا جو آج تک کوئی نہیں توڑ سکا۔ سی این بی سی کے مطابق اس 62سالہ امریکی اداکار کا نام مارک کیوبن ہے جو ٹیلی ویژن کی معروف شخصیت اور ...

Read More »

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ ، لیکن اب بھی دبئی سے اتنا سستا کہ پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

المی مارکیٹ میں تیزی کے بعد پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہوگیا ہے تاہم پاکستان کا ریٹ دبئی سے کم ہے۔ صرافہ جیولرز کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 30 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونا 1956 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں بھی عالمی منڈی کی وجہ سے ...

Read More »

”یونس بیٹا!ہیڈ ماسٹر صاحب آپ کو بلا رہے ہیں۔“سر خالد نے یونس کو مخاطب کیا۔یونس فوراً اُٹھا اور دفتر کی طرف چل پڑا۔

”یونس بیٹا!ہیڈ ماسٹر صاحب آپ کو بلا رہے ہیں۔“سر خالد نے یونس کو مخاطب کیا۔یونس فوراً اُٹھا اور دفتر کی طرف چل پڑا۔ ”السلام علیکم سر!“یونس دفتر میں داخل ہوا اور ایک کونے میں بیٹھ گیا۔ ہیڈماسٹر صاحب کسی کام میں مصروف تھے۔یونس نے دیکھا،ہیڈماسٹر صاحب کے ساتھ یونس کے بہترین دوست امجد کے والد داؤدخان بھی تشریف فرماتھے۔ ”یونس ...

Read More »

ملائیشیاءنے پاکستان سمیت 23 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

ملائیشیا نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سینئر وزیر دفاع نے آفیشل فیس بک پوسٹ کے ذریعے پاکستان اور امریکا سمیت ایسے 23 ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ...

Read More »

شوگر مل میں 5 دن لوڈنگ کا کام کرنیوالے مزدور نے 36 لاکھ روپے کی چینی فروخت کردی مگر کیسے؟ حقیقت سامنے آئی تو ہر کوئی دنگ رہ گیا

فیصل آباد کی ایک شوگر مل میں صرف 5 دن لوڈنگ کا کام کرنے والے مزدورکے شناختی کارڈ پر 36 لاکھ روپے کی چینی فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔چینی کی بے نامی خرید و فروخت کا واقعہ فیصل آباد ی ایک شوگر مل میں سامنے آیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ...

Read More »

معاف نہ کرنا ایک بوجھ

نفسیات کے پروفیسر نے کہا کہ کل ہر ایک طالب علم پلاسٹک کا ایک شفاف تھیلا اور ٹماٹرساتھ لائے۔ جب طلباء تھیلا اور ٹماٹر لے آئے تو پروفیسر نے کہا کہ : ‘‘ *آپ میں سے ہر طالب علم اس فرد کے نام پر جسے آپ نے اپنی زندگی میں معاف نہیں کیا، ایک ایک ٹماٹر چن لیں اور اس ...

Read More »

7 ستمبر1965 ، پاک فضائیہ نے 31 بھارتی طیاروں کو مار گرایا

پاکستان میں ستمبر کا مہینہ دفاع وطن سے منسوب رہے گا۔1965ءکی جنگ چھڑنے کے بعد بھارت نے پاکستان کو دھمکی دی کو وہ اس جنگ کو ساری مشرقی سرحد تک پھیلا دے گا تاہم دشمن کو تمام محاذوں پر خفت اٹھانا پڑی،چین نے اس موقع پر بھارت کو جنگی نتائج سے متنبہ کیا، انڈونیشیا بھی پاکستان کی حمایت میں سامنے ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.