Home / 2020 / September (page 5)

Monthly Archives: September 2020

بچوں کے سکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم لاکھوں بچوں کے سکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔   وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ہر بچے کی حفاظت یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری ترجیح اور ذمہ داری ہے کہ ہر بچہ ...

Read More »

مرحوم بچے کے پیمپر نے ماں کو اپنے بچے سے ملا دیا، راولپنڈی کے بے نظیر ہسپتال سے ایسی خبر آگئی کہ کوئی بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائے

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں شعبہ پیڈز کے ڈاکٹر نے حویلیاں سے آئے ہوئے والدین کے تین دن کے بچے کو ہیپٹائیٹس کا بتا کر ایمرجنسی وارڈ میں داخل کیا تھا۔ ہم نیوز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے کچھ دیر بعد والدین کو ایک مردہ بچے کی لاش دیکر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا تھا۔ خون میں لت پت ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر سے پاکستانی علاقے میں آنیوالے نالہ ڈیک میں بہہ کر بھارت سے ایسی چیز پہنچ گئی کہ دوڑیں لگ گئیں، پولیس طلب

  نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد،اطلاع ملنے پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر پہنچ گئی،مائن کو ناکارہ بنادیا گیا۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے نواحی گاؤں ھنجلی مہتاب پور کے قریب نالہ ڈیک سے 12پاونڈ وزنی وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا،اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر ...

Read More »

بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی جاری ، ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے 11 سالہ معصوم بچی شہید

بھارتی فوج نے رکھ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 11سالہ بچی شہید اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فورسز نےایک بارپھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایل او سی کی شہری آبادی کوبھاری ہتھیاروں سے نشانہ ...

Read More »

سومنات کے مندر میں تیرتا بت اور سلطان محمود غزنوی، تاریخ کا دلچسپ واقعہ

 سلطان محمود غزنوی تاریخ میں ایک ایسے مسلمان بادشاہ گزرے ہیں جنہیں ہندوستان پر 17 حملوں کی وجہ سے شہرت حاصل ہوئی ۔سلطان محمود غزنوی کے سومنات کے مندر پر حملے کے حوالے سے بہت سی روایات ملتی ہیں۔ ایک روایت میں یہ بھی آتا ہے کہ سلطان محمود غزنوی نے جب سومنات کا بت توڑنا چاہا تو ہندوؤں نے ...

Read More »

”اس مچھلی کی خرید و فروخت نہیں کی جائے گی“کھانوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر آگئی

خیبر پختونخوا کی مشہور سیاحتی وادی کاغان میں ٹراوٹ مچھلی کے شکار اور خرید و فروخت پر 2 سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے چئیرمین ڈاکٹر ایمل زمان کا کہنا ہے کہ بے دریغ شکار کی وجہ سے مقامی ٹراوٹ معدوم ہو رہی ہے اس لیے ہم اسے محفوظ بنا کر اسپورٹس ٹرافی فشنگ کے ...

Read More »

امریکہ کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 33 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہ، 46 لاکھ ایکڑ خاکستر

امریکہ کے جنگلات میں لگی آگ نے 33 افراد کی زندگیاں نگل لیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سی این این کی رپورٹ کے مطابق 94 مختلف مقامات پر جنگلات میں آگ لگی ہے جس نے 46 لاکھ ایکڑ رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے کر خاکستر کردیا۔ یہ آگ ...

Read More »

وہ ان تحفوں کو دیکھ دیکھ کر خوش ہونے لگی جو بادشاہ اور ملکہ اس کے لیے دوسرے ملکوں سے لائے تھے- مگر تینوں شہزادے چونکہ بڑے تھے اس لیے انہوں نے بادشاہ اور ملکہ کی پریشانی بھانپ لی تھی

بادشاہ اور ملکہ بہت دنوں بعد دوسرے ملکوں کی سیر کر کے واپس اپنے محل آئے تھے اس لیے ان کے آنے سے پورے محل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی- تینوں شہزادے سلطان، ارسلان، رضوان اور ان کی چھوٹی بہن شہزادی سلطانہ سب بھی بہت خوش تھے- وہ چاروں بھائی بہن بادشاہ اور ملکہ کے ساتھ نہ جا سکے ...

Read More »

موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کی کوشش کرنے والے 2 افراد گرفتار

 موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش میں 2 افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ نجی خبر رساں ادارے سماءنیوز کے مطابق موٹروے پر زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کے اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کرنے کی کوشش کی گئی اور پولیس نے دونوں افراد کو گرفتار ...

Read More »

’یہ میرے والدین اور بچوں کو لے جارہے ہیں‘ دبئی کے شہزادے کی اہلیہ نے ویڈیو سوشل میڈیا پر لگادی

دبئی کے شاہی خاندان کی کئی خواتین کی طرف سے حالیہ سالوں میں ملک سے فرار ہونے کی کوشش کی گئی اور ان میں سے کچھ بیرون ملک جا نے اور پناہ لینے میں کامیاب بھی ہو گئیں جن میں دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المختوم کی اہلیہ شہزادی حیاءبنت حسین بھی ہیں جو اپنے بچوں سمیت فرار ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.