Home / 2020 / September (page 4)

Monthly Archives: September 2020

مہنگی ترین گاڑیاں امپورٹ کرنے والے 19 پاکستانیوں کے خلاف ایف بی آر نے ریفرنس فائل کردئیے

ایف بی آر نے مہنگی ترین گاڑیاں درآمد کرنے اور انہیں اثاثوں میں ظاہر نہ کرنے والے 19پاکستانیوں کے خلاف ریفرنس دائر کر دیئے۔پاکستان ٹوڈے کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ ان بے نامی کاروں میں کئی بی ایم ڈبلیو، مرسیڈیز بینز، کیڈلیک ایسکیلیڈ، ٹویوٹا پراڈو اور دیگر گاڑیاں شامل تھیں جو اصل مالکان نے اپنے ملازمین کے ناموں ...

Read More »

ماسک نہ پہننے کی انوکھی سزا، کورونا سے مرنے والوں کی قبر کھودنا پڑے گی، بڑے اسلامی ملک نے سزا پر عملدرآمد شروع کرادیا

آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا نے کورونا وبا کے دوران ماسک نہ پہننے والے افراد کو انوکھی سزا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انڈونیشین صوبے جاوا میں ماسک نہ پہننے والے افراد کو ان لوگوں کی قبریں کھودنے کی سزا دی جانے لگی ہے جن کی اموات کورونا سے ہوئی ہیں۔ جاوا کی گیرسک ریجنسی ...

Read More »

” میں بہت سے ایسے بچوں کو جانتی ہوں جنہیں اس وجہ سے سکول سے واپس بھیج دیا گیا کہ۔۔۔” جمائما خان نے پریشان کن انکشاف کردیا

لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد برطانیہ میں سکول کھلنے پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ ہمیں ابھی بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا خطرہ در پیش ہے۔ مائیکرو بلا گنگ سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے جمائما گولڈ اسمتھ نے لکھا کہ ’برطانیہ میں لاک ڈاؤن کے بعد سکول ...

Read More »

مسافر کے ماسک نہ پہننے پر پائلٹ نے جہاز منزل سے پہلے اتار دیا

دوران پرواز ماسک نہ پہننا دو مسافروں کو مہنگا پڑگیا، پائلٹ نے منزل سے قبل ہی جہاز لینڈ کردیا۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کا پھیلنے کے بعد طبی ماہرین نے احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے فیس ماسک لگانے کی ہدایات جاری کی تھی تاکہ کورونا کا پھیلاؤ روکا جاسکے لیکن جاپان میں دو مسافروں نے فیس ماسک ...

Read More »

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد انتقال کر گئے

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد انتقال کر گئے ہیں جس کی تصدیق کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا ہے کہ میں انہیں ہر روز یاد کروں گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کے والد 94 سال کی عمر میں چل بسے جس کی تصدیق بل کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ ...

Read More »

حکومت نے معذور افراد کو سہولت فراہم کرنے کیلئے شاندار قدم اٹھا لیا

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس میں معذور افراد کی اسکیم کے تحت کسٹمز ڈیوٹی فری گاڑیاں درآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔جاری اعلامیہ کے مطابق گاڑی درآمد کے لیے معذور افراد کی آمدن کی حد ایک سے 2 لاکھ روپے ماہانہ تک کردی گئی۔ اعلامیہ کے مطابق ای سی سی ...

Read More »

برٹش ایئر ویز نے پاکستانیوں کو ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی

برٹش ایئر ویز نے پاکستان کے لیے پروازیں ڈبل کر دی۔ لاہور سے لندن ہفتہ میں 4 براہ راست پروازیں چلیں گی۔ لاہور سے پروازوں کا آغاز 14 اکتوبر 2020ءسے ہوگا۔ لاہور سے لندن فلائٹس کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔برطانوی ہائی کمشنر نے کرسچین ٹرنر کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز کا لاہور سے آغاز ...

Read More »

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین متنازعہ امن معاہدے پر دستخط ہو گئے بحرین اور اسرائیل کے درمیان بھی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے پر دستخط وائٹ ہاوس میں ایک تقریب کے دوران ہوئے۔ متحدہ عرب امارات کے وفد کی قیادت امارتی وزیرخارجہ شیخ ...

Read More »

نیسلے پاکستان کی طرف سے کھانوں کی کتاب”ڈائننگ الانگ دی انڈس“ کا اجرا

نیسلے پاکستان نے حال ہی میں پاکستانی کھانوں، حسین قدرتی مناظر اور پاکستان کے قدیم ثقافتی ورثے کے تعارف پر مشتمل کتاب ”ڈائننگ الانگ دی انڈس“ کا اجراءکیا ہے۔اس سے قبل کتاب کی تقریب رونمائی 2019 میں اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اشتراک سے نیویارک میں اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر میں کی گئی تھی۔ ڈائننگ الانگ دی انڈس گڈفود، گڈ ...

Read More »

بہت پہلے کی بات ہے کہ ایک گاوٴں میں ایک بوڑھی عورت اور اس کی عقل مند ، شوخ اور چنچل نواسی ایک ساتھ رہتے تھے۔

بہت پہلے کی بات ہے کہ ایک گاوٴں میں ایک بوڑھی عورت اور اس کی عقل مند ، شوخ اور چنچل نواسی ایک ساتھ رہتے تھے۔بوڑھی عورت کو سب گاوٴں والے نانی ماں کہتے تھے اور اس کی نواسی کو شیتل کہہ کر پکارتے تھے۔ نانی ماں کی بیٹی اور داماد ایک حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھے تھے ۔ ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.