Home / 2020 / September (page 3)

Monthly Archives: September 2020

ایک پرانے ٹی وی سیٹ کی خرابی نے ڈیڑھ سال تک پورے گاﺅں کا انٹرنیٹ خراب کیے رکھا، یہ کیسے ممکن ہے؟ جان کر آپ کو بھی ہنسی آجائے

برطانیہ کے قصبے ابرہوسن میں روزانہ صبح 7بجے براڈ بینڈ انٹرنیٹ اچانک بند ہو جاتا تھا۔ قصبے والوں نے بارہا کمپنی کو شکایت کی اور کمپنی کے لوگ مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرتے لیکن ان کی سمجھ میں کچھ نہ آتا کیونکہ انٹرنیٹ ٹھیک آ رہا ہوتا تھا لیکن قصبے میں آ کر نجانے اسے کیا موت پڑ ...

Read More »

ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آنے والے پیکیج سے زہریلا مواد رائسن ملا ہے جو سکریننگ ڈیسک پر پکڑا گیا۔ فیڈرل بیورو انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) اور سیکرٹ سروس نے زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج کی تحقیقات ...

Read More »

مرغا مرنے پر ناراض 8 سالہ بچے کو اقرار الحسن اور پاک فوج نے خوشخبری سنادی

گندا سیلابی پانی پینے سے اپنا مرغا مرنے کی وجہ سے حکومت سے نالاں 8 سالہ بچے کو اینکر پرسن اقرار الحسن اور پاک فوج نے خوشخبری سنادی۔ 8 سالہ احمد ماڑی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اینکر پرسن اقرار الحسن کی ٹیم سرعام حرکت میں آگئی۔ اقرار الحسن کی جانب سے ننھے احمد کیلئے 3 مرغوں، اجرک، کھانے ...

Read More »

سعودی عرب پرحوثی باغیوں کی گولہ باری میں 5 افراد زخمی، 3 گاڑیاں تباہ

\ یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے پر گولے داغے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی اور 3 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان کے علاقے الحرث پر گولہ باری کی۔ یہ گولے رہائشی عمارتوں اور ان میں ...

Read More »

دانت لازمی برش کریں جلا ہوا ٹوسٹ نہ کھائیں۔۔۔ معروف ڈاکٹر نے کینسر سے بچنے کے لیے مفید مشورے دے دئیے

کینسر ایک ایسا موذی مرض ہے جو ہر سال دنیا میں لاکھوں جانیں نگل جاتا ہے تاہم ہم اپنی خوراک اور طرز زندگی میں کچھ معمولی تبدیلیاں لا کر اس جان لیوا بیماری سے بہت حد تک محفوظ رہ سکتے ہیں۔ پروفیسر رابرٹ تھامس نے کچھ ایسی ہی احتیاطیں بتائی ہیں کہ جن پر عمل کرکے اس بیماری سے بچا ...

Read More »

آپ کے نام پر کون کون سی گاڑی رجسٹرڈ ہے؟ اب آپ یہ سب صرف ایک ایس ایم ایس کے ذریعے جان سکتے ہیں

محکمہ ایکسائز سندھ کی جانب سے گاڑیوں کی چوری اور ان کے غیر قانونی استعمال کو روکنے کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی۔ صوبائی وزیر برائے ایکسائز سندھ مکیش کمار چاولہ کے مطابق رجسٹرڈ گاڑیوں کی چوری اور ان کا غیر قانونی استعمال روکنے کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کرادی گئی ہے۔ یہ سروس عوامی سہولت کیلئے متعارف ...

Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا جھٹکا، عدالت نے پابندی کا شکار ہونے والی چینی ایپ “وی چیٹ” کو خوشخبری سنادی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک جج نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے چینی ایپلی کیشن “وی چیٹ” پر عائد پابندی لاگو ہونے سے پہلے ہی روک دی۔ کاروباری جریدے بلومبرگ کے مطابق سان فرانسسکو کے مجسٹریٹ لوریل بیلر نے وی چیٹ پر پابندی کے خلاف حکم امتناع جاری کیا۔ انہوں نے یہ حکم وی چیٹ یوزرز الائنس کی درخواست پر ...

Read More »

وہ آدمی جس کی طلاق ہوئی تو جج نے ساری دولت بیوی کو دے دی، آدمی کنگال ہوگیا، اس حیران کن فیصلے کی وجہ بھی انتہائی دلچسپ

بیوی کو طلاق دینے کی وجہ سے عدالتی فیصلے نے ایک کروڑپتی کو کنگال کر دیا اور عدالت سے اس کے خلاف فیصلہ آنے اور ساری دولت اس کی سابق بیوی کو دینے کی وجہ بھی ایسی دلچسپ سامنے آئی ہے کہ سن کر آپ مبہوت رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کے مطابق 45سالہ رچرڈ روتھس چائلڈ نامی اس ...

Read More »

بھیڑیے دریاﺅں کو کس طرح تبدیل کردیتے ہیں؟ سائنس کی تازہ دریافت جان کر آپ قدرت کے نظام پر دنگ رہ جائیں گے

  بھیڑیوں کو دیگر جانوروں، بالخصوص پالتو جانوروں کے لیے خطرناک قرار دیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں تو بھیڑیوں کی لگ بھگ نسل ہی ختم کر ڈالی گئی ہے لیکن اب امریکی ریاست وائمنگ کے ییلوسٹون نیشنل پارک کے ماہرین نے بھیڑیوں کے متعلق کچھ ایسے انکشافات کیے ہیں کہ سن کر بھیڑیوں کی افادیت اور ...

Read More »

دنیا کی پہلی فلائٹ، جو 7 گھنٹے کی ہوگی اور کہیں بھی نہیں جائے گی، صرف چند منٹوں میں ہی پوری کی پوری بُک ہوگئی

کورونا وائرس کی وجہ سے فضائی سفر بھی ختم ہو کر رہ گیا ہے کہ مختلف ممالک نے پروازوں کے لیے اپنی حدود بند کر رکھی ہیں۔ ایسے فضائی سفر کے شوقین ترس کر رہ گئے ہیں کہ کب پابندی ختم ہو اور کب وہ آسمان میں اڑ سکیں۔ ایسے ہی لوگوں کے لیے آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس نے ایسی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.