Home / 2020 / September (page 2)

Monthly Archives: September 2020

اسلامی سال کا آغاز ہجرت سے کیوں، محرم کو پہلا مہینہ کیسے قرار دیا گیا؟

  قمری یا ہجری تقویم  کو بعض ممالک میں اسلامی تقویم بھی کہا جاتا ہے۔ ہجری تقویم سے مراد تواریخ کا حساب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ کی طرف ہجرت سے لگانا ہے۔ اس میں جو مہینے استعمال ہوتے ہیں ان کا استعمال اسلام سے پہلے بھی تھا۔ جس میں سے محرم پہلا مہینہ ہے۔ ...

Read More »

وہ وقت جب گوروں نے پہلی بار حبشی دیکھا تو اس کو دھونے لگے، یہی بیوقوفی مسلمانوں کی فتح کی وجہ بنی

اسلامی تاریخ کے عظیم سپہ سالار طارق بن زیاد نے جب سپین کے بادشاہ راڈرک کو شکست دی تو اس کے بعد دوسرے شہروں کو فتح کرنے کیلئے چھوٹے چھوٹے لشکر تشکیل دیے جنہوں نے اہم فتوحات حاصل کیں۔ ان میں سے ایک لشکر 700 سواروں پر مشتمل تھا جسے قرطبہ کی فتح کا ذمہ سونپا گیا۔ اس دستے کی ...

Read More »

طارق بن زیاد ، وہ بہادر جرنیل جو کشتیاں جلاکر میدان میں اترا، ایسی تقریر کی کہ معمولی تعداد نے ایک لاکھ فوجیوں کے پرخچے اڑادیے

طارق بن زیادؒ اسلامی تاریخ کا وہ عظیم جرنیل ہے جس نے یورپ میں مسلمانوں کے اقتدار کا آغاز کیا ، اس نے 711 عیسوی میں سپین پر حملہ کیا اور ایک ہی دن میں ایک لاکھ کے عظیم الشان لشکر کو شکست دے کر مسلمانوں کی حکومت کی بنیاد رکھ دی۔ طارق بن زیادؒ کے بارے میں مشہور ہے ...

Read More »

کورونا وائرس پکڑنے والے کتے بھی میدان میں آگئے

فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی کے ایئرپورٹ کے بعد اب لندن کے ہیتھروایئرپورٹ پر بھی کورونا وائرس پکڑنے والے کتے تعینات کر دیئے گئے۔ میل آن لائن کے مطابق ان کتوں کو کورونا وائرس کے مریضوں کو سونگھ کر وائرس کی تشخیص کرنے کی خصوصی تربیت دی گئی ہے۔ جس شخص کو کورونا وائرس لاحق ہو اس کے جسم سے ...

Read More »

دنیا کے سب سے بڑے ڈرگ لارڈ پیبلو ایسکوبار کے بھتیجے کی لاٹری لگ گئی، خواب دیکھنے کے بعد گھر کی دیوار توڑی تو اربوں روپے مل گئے

) دنیا کے سب سے بڑے ڈرگ لارڈ پیبلو ایسکوبار کے بھتیجے کو ایک خواب نے بیٹھے بٹھائے ارب پتی بنا دیا۔ میل آن لائن کے مطابق پیبلوایسکوبار کے بھتیجے نکولس ایسکو بار کو خواب آیا جس میں اسے گھر کی دیوار میں جھانکنے کا اشارہ کیا گیا۔ اس نے کولمبیا شہر میڈیلین میں واقع اپنے گھر کی دیوار توڑی ...

Read More »

4انچ کمر بڑھنے سے موت کا خطرہ کتنا بڑھ جاتا ہے؟ سائنسدانوں کا انکشاف جان کر آپ اپنا پیٹ بڑھنے نہیں دیں گے

مجموعی طور پر موٹاپے کو صحت کے لیے خطرناک قرار دیا جاتا ہے لیکن اب نئی تحقیق میں جسم کے مختلف حصوں پر چربی جمع ہونے کے متعلق سائنسدانوں نے ایک حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق اس تحقیق میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف ٹورنٹو کے سائنسدانوں نے 25لاکھ سے زائد لوگوں کے موٹاپے اور ...

Read More »

بندرگاہ پر پھلوں میں چھپائی اربوں روپے کی کیا چیز پکڑی گئی؟ دیکھ کر کسٹمز اہلکاروں کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ گئیں

برطانوی بندرگاہ پر منشیات کی اتنی بڑی کھیپ پکڑی گئی کہ دیکھ کر بارڈر سکیورٹی حکام بھی ہکا بکا رہ گئے۔ میل آن لائن کے مطابق گزشتہ روز پھلوں کی ایک کھیپ بیرون ملک سے برطانیہ ’ڈوور‘ بندرگاہ پر پہنچی مگر جب اسے چیک کیا گیا تو پیٹیوں میں پھلوں کی جگہ کوکین بھری ہوئی تھی۔ نیشنل کرائم ایجنسی اور ...

Read More »

وہ چیز جس کا 94 فیصد حصہ دنیا کو ایران نے فراہم کیا، حیران کن خبر آ گئی

ایران نے ہانک کانگ، اسپین، متحدہ عرب امارات، اٹلی، کوریا، سوئیڈن، فرانس اور چین کو سب سے زیادہ زعفران برآمدکیا ہے۔ ایران میں رواں سال کے ابتدائی تین مہینوں کے دوران 52 سے زائد ممالک کو 37 ہزار 654 کلوگرام زعفران برآمد کیا۔ ایرانی کسٹم ادارے کے ڈائریکٹر سید روح اللہ لطیفی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ برآمد شدہ ...

Read More »

” پاکستان کا یہ موجودہ گلوکار میرا پسندیدہ ہے اور قابل عزت ہے“ سونو نگم نے بڑا اعلان کر دیا

بھارتی گلوکار سونونگم نے پاکستانی گلوکار سجاد علی کو قابل عزت اور اپنا پسندیدہ گلوکار قرار دیتے ہوئے ان کے ساتھ گزارے گئے خوش گوار لمحات کی چند تصاویر شیئر کی ہیں۔ سونو نگم نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر سجاد علی کے ساتھ چند تصاویر شیئر کیں اور ان تصاویر کا پس منظر بتاتے ہوئے کہا کہ یہ تصاویر 19 ...

Read More »

سعودی عرب نے بھارتی پروازوں پر پابندی لگا دی

امریکا میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 2لاکھ 5ہزار ہوگئی ہے، امریکا میں اب تک 68لاکھ 97 ہزار 661 وائرس کا شکار ہو چکے ہیں، امریکا میں کیسز کی مجموعی تعداد 71 لاکھ سے بڑھ گئی ہے، بھارت میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 142اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 91ہزار 163ہوچکی ہے، بھارت میں گزشتہ 24 ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.