Daily Archives: September 27, 2020

سویڈن میں اخوت کا سالانہ اجلاس

News from Sweden سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اخوت سویڈن کا سالانہ اجلاس بتاریخ 10 اکتوبر بروز ہفتہ سٹاک ہوم ک علاقہ شیستا میں تین بجے منعقد ہورہا ہے جس میں اخوت سویڈن کے اراکین اور معاونین شرکت کریں گے۔ اخوت سویڈن کے سیکریٹری اطلاعات عمران کھوکھر نے اجلاس کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سالانہ اجلاس میں ...

Read More »

ایک یوٹرن کشمیرپالیسی پر بھی لیں

عارف محمود کسانہ پاکستان کی وفاقی وزیر برائے حقوق انسانی محترمہ شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی کشمیر پالیسی کی ہنڈیا بیچ چوراہے پھوڑ دی ہے اور اس کے بعد سناٹا جاری ہے۔ حیرت ہے کہ وزیر خارجہ جناب شاہ محمود قریشی بھی خاموش ہیں حالانکہ فن خطابت میں وہ ید طولیٰ رکھتے ہیں اور وہ تو دیگر وزارتوں ...

Read More »

مشرق و مغرب میں سائنسی تحقیق کا معیار(اعداد و شمار کے تناظر میں)

(قسط دوم) شہباز رشید بہورو http://epaper.kashmiruzma.net/Details.aspx?id=12109&boxid=12858913 اگرچہ یہ بات بالکل درست ہے کہ مشرقی ممالک میں بھی اب تحقیق و تخلیق کا معیار اتنابلند ہورہا ہے کہ جاپان اور چین کا نام مغرب میں حوالے کے طور پر لیا جانے لگا ہے۔لیکن میں نے اپنے مضمون میں متمح نظر صرف مسلمان ممالک کو ہی رکھا ہے، جو یورپ اور امریکہ ...

Read More »

مجھے پنجابی سے پیار ہے۔۔۔۔۔

احیاء اردو کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اپنی مادری زبان اور عالمی زبانوں سے نفرت کی جائے. رہی بات قوموں کی ترقی کی اور زبان کا تعلق. میرے ناقص علم کے مطابق اس پہ بھی جرمنی، جاپان، چان اور عرب ممالک کی مثال کو ذرا غور سے دیکھنا ہو گا. اقصادی اور اخلاقی طور پہ کمزور ممالک کوئی سی ...

Read More »

اماں جی کو بھولنا آساں نہیں

(دادی ساس کے بارے میں ان کی پوتی بہو کے تاثرات) شائستہ آفتاب اسسٹنٹ پروفیسر انگریزی فاطمہ جناح پوسٹ گریجویٹ کالج مظفر آباد آزاد کشمیر aftab10@gmail.com میں پچانوے سالہ اماں جی کا وہ پرسکون چہرہ کبھی نہیں بھول سکتی جن کی شخصیت زندگی کے لاتعداد تجربات کا مجموعہ تھی ۔ کبھی کسی کالج یا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کا ...

Read More »

بھیڑیے دریاﺅں کو کس طرح تبدیل کردیتے ہیں؟ سائنس کی تازہ دریافت جان کر آپ قدرت کے نظام پر دنگ رہ جائیں گے

بھیڑیوں کو دیگر جانوروں، بالخصوص پالتو جانوروں کے لیے خطرناک قرار دیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں تو بھیڑیوں کی لگ بھگ نسل ہی ختم کر ڈالی گئی ہے لیکن اب امریکی ریاست وائمنگ کے ییلوسٹون نیشنل پارک کے ماہرین نے بھیڑیوں کے متعلق کچھ ایسے انکشافات کیے ہیں کہ سن کر بھیڑیوں کی افادیت اور قدرت ...

Read More »

اسلامی سال کا آغاز ہجرت سے کیوں، محرم کو پہلا مہینہ کیسے قرار دیا گیا؟

  قمری یا ہجری تقویم  کو بعض ممالک میں اسلامی تقویم بھی کہا جاتا ہے۔ ہجری تقویم سے مراد تواریخ کا حساب حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مدینہ کی طرف ہجرت سے لگانا ہے۔ اس میں جو مہینے استعمال ہوتے ہیں ان کا استعمال اسلام سے پہلے بھی تھا۔ جس میں سے محرم پہلا مہینہ ہے۔ ...

Read More »

وہ وقت جب گوروں نے پہلی بار حبشی دیکھا تو اس کو دھونے لگے، یہی بیوقوفی مسلمانوں کی فتح کی وجہ بنی

اسلامی تاریخ کے عظیم سپہ سالار طارق بن زیاد نے جب سپین کے بادشاہ راڈرک کو شکست دی تو اس کے بعد دوسرے شہروں کو فتح کرنے کیلئے چھوٹے چھوٹے لشکر تشکیل دیے جنہوں نے اہم فتوحات حاصل کیں۔ ان میں سے ایک لشکر 700 سواروں پر مشتمل تھا جسے قرطبہ کی فتح کا ذمہ سونپا گیا۔ اس دستے کی ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.