Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / وہ چیز جس کا 94 فیصد حصہ دنیا کو ایران نے فراہم کیا، حیران کن خبر آ گئی

وہ چیز جس کا 94 فیصد حصہ دنیا کو ایران نے فراہم کیا، حیران کن خبر آ گئی

وہ چیز جس کا 94 فیصد حصہ دنیا کو ایران نے فراہم کیا، حیران کن خبر آ گئی

ایران نے ہانک کانگ، اسپین، متحدہ عرب امارات، اٹلی، کوریا، سوئیڈن، فرانس اور چین کو سب سے زیادہ زعفران برآمدکیا ہے۔

ایران میں رواں سال کے ابتدائی تین مہینوں کے دوران 52 سے زائد ممالک کو 37 ہزار 654 کلوگرام زعفران برآمد کیا۔

ایرانی کسٹم ادارے کے ڈائریکٹر سید روح اللہ لطیفی نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ برآمد شدہ زعفران کی مالیت 38 ملین 579 ہزار 816 ڈالر ہے اور سب سے زیادہ یعنی 12 ٹن 734 کلوگرام ہانک کانگ کو برآمد کیا گیا جس کی مالیت 14 ملین 403 ہزار 355 ڈالر ہے۔

 

Check Also

پاکستان میں گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہونے لگے، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں قدرتی گیس ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: