برطانیہ کے قصبے ابرہوسن میں روزانہ صبح 7بجے براڈ بینڈ انٹرنیٹ اچانک بند ہو جاتا تھا۔ قصبے والوں نے بارہا کمپنی کو شکایت کی اور کمپنی کے لوگ مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کرتے لیکن ان کی سمجھ میں کچھ نہ آتا کیونکہ انٹرنیٹ ٹھیک آ رہا ہوتا تھا لیکن قصبے میں آ کر نجانے اسے کیا موت پڑ ...
Read More »