Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا

ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا

ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آنے والے پیکیج سے زہریلا مواد رائسن ملا ہے جو سکریننگ ڈیسک پر پکڑا گیا۔

فیڈرل بیورو انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) اور سیکرٹ سروس نے زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔حکام کے مطابق تفتیش کاروں کا ماننا ہے کہ زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج کینیڈا سے بھیجا گیا ہے۔

دوسری جانب رائل کینیڈین ماونٹڈ پولیس (آر سی ایم پی) کا کہنا ہے کہ وہ وائٹ ہاؤس کو بھیجے گئے مشکوک پیکیج کی تحقیقات کے لیے ایف بی آئی کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔

 

Check Also

وہ آدمی جس کی طلاق ہوئی تو جج نے ساری دولت بیوی کو دے دی، آدمی کنگال ہوگیا، اس حیران کن فیصلے کی وجہ بھی انتہائی دلچسپ

بیوی کو طلاق دینے کی وجہ سے عدالتی فیصلے نے ایک کروڑپتی کو کنگال کر ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: