Breaking News

Daily Archives: September 21, 2020

ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بھیجا جانے والا زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج پکڑا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آنے والے پیکیج سے زہریلا مواد رائسن ملا ہے جو سکریننگ ڈیسک پر پکڑا گیا۔ فیڈرل بیورو انویسٹیگیشن (ایف بی آئی) اور سیکرٹ سروس نے زہریلے مواد سے آلودہ پیکیج کی تحقیقات ...

Read More »

مرغا مرنے پر ناراض 8 سالہ بچے کو اقرار الحسن اور پاک فوج نے خوشخبری سنادی

گندا سیلابی پانی پینے سے اپنا مرغا مرنے کی وجہ سے حکومت سے نالاں 8 سالہ بچے کو اینکر پرسن اقرار الحسن اور پاک فوج نے خوشخبری سنادی۔ 8 سالہ احمد ماڑی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اینکر پرسن اقرار الحسن کی ٹیم سرعام حرکت میں آگئی۔ اقرار الحسن کی جانب سے ننھے احمد کیلئے 3 مرغوں، اجرک، کھانے ...

Read More »

سعودی عرب پرحوثی باغیوں کی گولہ باری میں 5 افراد زخمی، 3 گاڑیاں تباہ

\ یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی علاقے پر گولے داغے جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی اور 3 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یمن سے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے سرحدی شہر جازان کے علاقے الحرث پر گولہ باری کی۔ یہ گولے رہائشی عمارتوں اور ان میں ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.