Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا 

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین متنازعہ امن معاہدے پر دستخط ہو گئے بحرین اور اسرائیل کے درمیان بھی معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ معاہدے پر دستخط وائٹ ہاوس میں ایک تقریب کے دوران ہوئے۔ متحدہ عرب امارات کے وفد کی قیادت امارتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زیدنے کی۔ معاہدے پر دستخط اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور امارتی وزیرخارجہ شیخ عبداللہ بن زید نے کیے جبکہ بحرین کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم اور بحرین کے وزیرخارجہ عبدالطیف بن راشدنے معاہدے پر دستخط کیے۔

 

Check Also

ماسک نہ پہننے کی انوکھی سزا، کورونا سے مرنے والوں کی قبر کھودنا پڑے گی، بڑے اسلامی ملک نے سزا پر عملدرآمد شروع کرادیا

آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا نے کورونا وبا کے دوران ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: