Breaking News
Home / حالات حاضرہ / خبریں / مقبوضہ کشمیر سے پاکستانی علاقے میں آنیوالے نالہ ڈیک میں بہہ کر بھارت سے ایسی چیز پہنچ گئی کہ دوڑیں لگ گئیں، پولیس طلب

مقبوضہ کشمیر سے پاکستانی علاقے میں آنیوالے نالہ ڈیک میں بہہ کر بھارت سے ایسی چیز پہنچ گئی کہ دوڑیں لگ گئیں، پولیس طلب

مقبوضہ کشمیر سے پاکستانی علاقے میں آنیوالے نالہ ڈیک میں بہہ کر بھارت سے ایسی چیز پہنچ گئی کہ دوڑیں لگ گئیں، پولیس طلب

 

نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد،اطلاع ملنے پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر پہنچ گئی،مائن کو ناکارہ بنادیا گیا۔

روزنامہ پاکستان کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے نواحی گاؤں ھنجلی مہتاب پور کے قریب نالہ ڈیک سے 12پاونڈ وزنی وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا،اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر پہنچ گئی،بم ڈسپوزل اسکوارڈ نے مائن قبضہ میں لیکر ناکارہ بنادیا،اکثر مقبوضہ کشمیر سے آنے والے نالہ ڈیک میں مائن بہہ کر پاکستانی علاقے میں آجاتے ہیں۔

 

Check Also

ماسک نہ پہننے کی انوکھی سزا، کورونا سے مرنے والوں کی قبر کھودنا پڑے گی، بڑے اسلامی ملک نے سزا پر عملدرآمد شروع کرادیا

آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا نے کورونا وبا کے دوران ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)

Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.
%d bloggers like this: