Breaking News

Daily Archives: September 14, 2020

بہت پہلے کی بات ہے کہ ایک گاوٴں میں ایک بوڑھی عورت اور اس کی عقل مند ، شوخ اور چنچل نواسی ایک ساتھ رہتے تھے۔

بہت پہلے کی بات ہے کہ ایک گاوٴں میں ایک بوڑھی عورت اور اس کی عقل مند ، شوخ اور چنچل نواسی ایک ساتھ رہتے تھے۔بوڑھی عورت کو سب گاوٴں والے نانی ماں کہتے تھے اور اس کی نواسی کو شیتل کہہ کر پکارتے تھے۔ نانی ماں کی بیٹی اور داماد ایک حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھے تھے ۔ ...

Read More »

بچوں کے سکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم لاکھوں بچوں کے سکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔   وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ہر بچے کی حفاظت یقینی بنانا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری ترجیح اور ذمہ داری ہے کہ ہر بچہ ...

Read More »

مرحوم بچے کے پیمپر نے ماں کو اپنے بچے سے ملا دیا، راولپنڈی کے بے نظیر ہسپتال سے ایسی خبر آگئی کہ کوئی بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائے

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں شعبہ پیڈز کے ڈاکٹر نے حویلیاں سے آئے ہوئے والدین کے تین دن کے بچے کو ہیپٹائیٹس کا بتا کر ایمرجنسی وارڈ میں داخل کیا تھا۔ ہم نیوز کے مطابق ہسپتال انتظامیہ نے کچھ دیر بعد والدین کو ایک مردہ بچے کی لاش دیکر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا تھا۔ خون میں لت پت ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر سے پاکستانی علاقے میں آنیوالے نالہ ڈیک میں بہہ کر بھارت سے ایسی چیز پہنچ گئی کہ دوڑیں لگ گئیں، پولیس طلب

  نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد،اطلاع ملنے پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر پہنچ گئی،مائن کو ناکارہ بنادیا گیا۔ روزنامہ پاکستان کے مطابق سیالکوٹ کی تحصیل پسرور کے نواحی گاؤں ھنجلی مہتاب پور کے قریب نالہ ڈیک سے 12پاونڈ وزنی وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا،اطلاع ملتے ہی پولیس اور بم ڈسپوزل اسکوارڈ موقع پر ...

Read More »
Copy Protected by Chetan's WP-Copyprotect.