جرمنی سے تعلق رکھنے والے ٹاپ ریسنگ ڈرائیور سباسٹین ویٹل نے فراری کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور 2021ءمیں وہ ایشٹن مارٹن ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سباسٹین ویٹل کا فیراری کیساتھ معاہدہ ختم ہونے کے قریب ہے اور اس میں تجدید کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ایشٹن مارٹن کی جانب سے جاری بیان میں ...
Read More »Daily Archives: September 10, 2020
جھانسے میں آکر بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان آگیا
مودی حکومت کے دلفریب جھانسے میں آکر بھارت ہجرت کرنے والا ہندو خاندان واپس پاکستان آگیا۔خاندان کا کہنا ہے کہ بھارت میں انہیں جھونپڑیوں میں رہنا پڑا، کسمپرسی کی زندگی چھوڑ کر واپس اپنے وطن آ گئے ہیں۔ 14 افراد پر مشتمل ہندو خاندان بھارت سے واہگہ کے راستے پاکستان پہنچا۔خاندان کا کہنا ہے کہ مودی حکومت نے انہیں سبز ...
Read More »